تحریک خالصتان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(خالصتان سے رجوع مکرر)
خالصتان کا پرچم

تحریکِ خالصتان سکھ قوم کی بھارتی پنجاب کو، بھارت سے الگ کر کے ایک ؛آزاد سکھ ملک بنانے کی تحریک ہے۔ سکھ زیادہ تر بھارتی پنجاب میں آباد ہیں اور امرتسر میں ان کا صدر مقام ہے۔ 1980 کی دہائی میں میں خالصتان کے حصول کی تحریک زوروں پر تھی جس کو بیرون ملک مقیم سکھوں کی مالی اور اخلاقی امداد حاصل تھی۔ بھارتی حکومت نے آپریشن بلیو سٹار کر کے اس تحریک کو کچل ڈالا۔ کینیڈا میں مقیم سکھوں پر یہ الزام بھی لگا کہ انھوں نے بھارتی مسافر طیارہ اغوا کر کے تباہ کر دیا آج موجودہ دور میں بی جے پی کی حکومت میں سکھوں پر مظالم اور بڑھ گئے ہیں مودی حکومت نے مشرقی پنجاب کے سکھ کسانوں پر نئے قانون کے ذریعے ان کو معاشی طور پر کمزور کرنے کی کوشش کی دوسری جانب اب سکھ قوم کے نوجوان آزادی کے لیے کوششیں کر رہئے ہیں اور امید کی جا سکتی ہے کے مستقبل میں آزاد خالصتان سکھ قوم کا مقدر ہو گا

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]