تحریک حریت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک حریت بھارتی کشمیر کی ایک علیحدگی پسند سیاسی جماعت ہے جس کے سربراہ بزرگ کشمیری رہنما سید علی گلیانی ہیں اس جماعت کے اہم رہنماؤں میں مسرت عالم شامل ہیں۔