تحریک حریت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحریک حریت بھارتی کشمیر کی ایک علیحدگی پسند سیاسی جماعت ہے جس کے سربراہ بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی ہیں۔ اس جماعت کے اہم رہنماؤں میں مسرت عالم شامل ہیں۔