میر واعظ عمر فاروق
Appearance
میر واعظ عمر فاروق | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مارچ 1973ء (52 سال) سری نگر |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کشمیر جامعہ ملیہ اسلامیہ |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
میر واعظ عمر فاروق (پیدائش 23 مارچ 1973) کشمیر کے ایک معروف حریت رہنما ہیں جو عوامی ایکشن کمیٹی کے سربراہ ہیں وہ جامع مسجد کے خطیب بھی ہیں اور وہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے اہم رہنما بھی ہیں۔