حزب المجاہدین
ظاہری ہیئت
| حزب المجاہدین | |
|---|---|
| ایچ ایم | |
| متحرک | since 1989 |
| رہنماہان | غلام رسول ڈار محمد احسان ڈار شیخ عبد الوحید اشرف ڈار برہان مظفر وانی ⚔ سید صلاح الدین علی محمد ڈار |
| صدر دفتر | مظفر آباد، آزاد کشمیر |
| مخالفین | |
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے بر سر پیکار عسکری جہادی تنظیموں میں سب سے بڑی تنظیم ہے جس کو امریکا اور مغرب کی طرف سے پابندی کا سامنا ہے۔ اس کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین ہیں
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- ایشیا میں دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- بھارت کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- بھارت میں 1989ء کی تاسیسات
- پاکستان میں باغی گروہ
- پاکستان میں جہادی گروہ
- مسئلہ کشمیر
- یورپی اتحاد کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- ریاستہائے متحدہ کی طرف سے دہشت گرد قرار دی گئی تنظیمیں
- جماعت اسلامی
- کشمیر علیحدگی پسند تحریک
- اسلام سے منسوب دہشت گردی