آل پاٹیز حریت کانفرنس
فائل:Grape leaf | |
رہنما | Ghulam Mohammad Safi |
بانی | میر واعظ عمر فاروق |
تاسیس | March 09, 1993 |
نظریات | مسئلہ کشمیر Islamic Fundamentalism |
بین الاقوامی اشتراک | None |
ویب سائٹ | |
website |
آل پاٹیز حریت کانفرنس بھارتی کشمیر کے 26 علیحدگی پسند جماعتوں کے باہم اتحاد کا نام ہے جس میں سماجی اور مزہبی دونوں قسم کی جماعتیں شامل ہیں انکا باہم مقصد کشمیر کی آزادی کے لیے مشترکہ جدوجہد کو بڑھانا ہے۔ اس کا قیام 1993 میں عمل میں لایا گیا تھا بھارت پسند عناصر اسے پاکستانی سازش کے طور پر دیکھتی ہے۔