جموں کشمیر لبریشن فرنٹ
Appearance
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی بنیاد کشمیری قوم پرست رہنما امان اللہ خان اور مقبول بٹ نے 29 مئی 1977 میں برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رکھی۔ بھارتی میڈیا اس جماعت کو ایک دہشت گرد جماعت طور پر پیش کرتی آئی ہے جبکہ اس جماعت کہ مطابق وہ صرف کشمیر کی آزادی چاہتے ہیں جو انکا بنیادی حق ہے۔