پیپلز اینٹی فاشسٹ فرنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیپلز اینٹی فاشسٹ فرنٹ
جموں و کشمیر میں شورش[1] میں شریک
https://twitter.com/war_noir/status/1469323772532563975
پیپلز اینٹی فاشسٹ فرنٹ کا پرچم
متحرک2020 تا حال[1]
کاروائیوں کے علاقےجموں و کشمیر, ہندوستان
حصہلشکرِ طیبہ
مخالفینہندوستان

پیپلز اینٹی فاشسٹ فرنٹ ،ایک عسکریت پسند تنظیم ہے جو جموں و کشمیر میں شورش میں سرگرم ہے، ایک جاری مسلح تصادم جو کشمیری علیحدگی پسند و ہندوستانی فوج کی ایک لڑائی ہے۔ اسے لشکرِ طیبہ یا جیشِ محمد کی شاخ سمجھا جاتا ہے۔

حملے[ترمیم]

پی اے ایف ایف نے جموں و کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کے خلاف حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے:

٭ 3 جون 2021 - پی اے ایف ایف نے ذمہ داری کا دعوی کیا انھوں نے بی جے پی کا ایک رہبر کو قتل کر دیا تھا جس کا نام راکیش پنڈتا تھا۔

٭11 اگست 2021 - پی اے ایف ایف نے ذمہ داری کا دعوی کیا ایک حملہ ہندوستانی فوج کے اوپر ضلع راجوری میں عید الاضحی میں جس میں 4 ہندوستانی فوجی مارے گئے۔

٭11 اکتوبر 2021 - پی اے ایف ایف نے ذمہ داری کا دعوی کر رہا تھا انھوں نے ایک حملہ مندھر کے جنگلات میں ضلع پونچھ، بھارت ہوا تھا جس میں 9 ہندوستانی فوج قتل کر دئے گئے۔ ٭3 اکتوبر 2022 پی اے ایف ایف نے ذمہ داری کا دعوی کیا گیا انھوں نے جموں و کشمیر کے قید خانہ جات کے ناظم جنرل ہیمنت لوہیا کو اپنے گھر میں قتل کر دیا تھا جب ہندوستان کے وزیر داخلہ امیت شاہ جموں و کشمیر میں دورہ کر رہے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "People's Anti-Fascist Front (PAFF) - Jammu & Kashmir"۔ Tracking Terrorism