مقبول بٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مقبول بٹ
Bhat hq.jpg 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 18 فروری 1938(1938-02-18)
وفات فروری 11، 1984(1984-20-11) (عمر  45 سال)
نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت مقبوضہ جموں وکشمیر
نسل کشمیری
عملی زندگی
مادر علمی جامعۂ پشاور  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام
جرم قتل  ویکی ڈیٹا پر جرم (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مقبول بٹ(18 فروری 1938-11 فروری 1984) بھارتی کشمیر کے ایک آزادی پسند قوم پرست رہنما تھے جنھیں بھارتی حکومت نے 1984 میں دو قتل کے الزامات میں تہاڑ جیل دہلی میں پھانسی دی۔ وہ کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی بھی رہے تھے۔