شناخت کی سیاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شناخت کی سیاست (identity politics) ایسی سیاسی طرز فکر اور منطق پر مشتمل ہے جس کسی بنیاد ملک، ریاست یا دیگر سیاسی اکائیوں کے مکمل مفاد کو چھوڑ کر ان گروپوں کے مفادات اور پرمقاصد کو فروغ دینے پر زور دیتی ہے جس کے لوگ رکن ہوں۔ یہ گروپ ذات پات، مذہب، جنس، نظریات، قومیت، ثقافت، زبان، تاریخ، کاروبار یا دیگر کسی علامات کی بنیاد پر ہو سکتے ہیں۔ یہ ضروری نہیں ہے کہ جس گروپ کے حوالہ جات پر شناخت کی سیاست کی جا رہی ہے اس گروپ کے تمام اراکین کی ایسی سیاسی سرگرمیوں میں شریک ہوں یا اس کی حمایت کریں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Heyes، Cressida. Identity Politics. Metaphysics Research Lab, Center for the Study of Language and Information, Stanford University. http://plato.stanford.edu/entries/identity-politics/۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-11-11.