فریبی پرچم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فریبی پرچم (جھوٹا یا کالا پرچم) (انگریزی: False flag)، خفیہ فوجی یا نیم فوجی کارروائی کو کہتے ہیں جن کا مقصد اس طرح فریب دینا ہوتا ہے، کہ یہ معلوم ہو کہ یہ کارروائی انجام دینے والوں کی بجائے کسی اور ہستی، گروہ یا ملک نے کیے ہیں۔ زمانہ امن میں شہری تنظیموں اور سرکاری اداروں کی کارروائی بھی فریبی پرچم کہلائی گی، اگر اس کارروائی میں ملوث اداروں کو چھپانا مقصود ہو۔ فریبی پرچم تاریخاً بحری جنگ میں شروع ہوا جب کسی دوسرے ملک کا جھنڈا اڑائے ایک بحری جہاز حملہ آور ہوتا تاکہ دشمن کو دھوکا دیا جا سکے۔ انگریز قانون میں اسے جائز سمجھا جاتا تھا۔ موجودہ دور میں دہشت گردی کے واقعات پرچم دورغ کے تحت کرنے کی شکایات عام ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہمایوں گوہر۔ "False flags"۔ پاکستان ٹوڈے۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔