سردار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سردار اعظم، شہزادہ عبدالمجید مرزا قاجار فارس 1920 کی دہائی

سردار (انگریزی: Sardar) (فارسی: سردار‎) کسی جماعت کا قائد، سرگروہ، سرغنہ، افسر، حاکم یا امیر ہوتا ہے۔ سردار اشرافیہ کا ایک لقب ہے جو اصل میں شہزادوں، رئیسوں اور دیگر اشرافیہ کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]