فہرست وزرائے اعظم سلطنت عثمانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
وزیر اعظم
سلطنت عثمانیہ
Sadrazamlik-nisanlari.svg
Ahmed Tevfik Pasha chair.jpg
احمد توقیق پاشا
انداز عزت مآب
رہائش باب عالی
تقرر کُننِدہ سلطان
تشکیل 1320ء
اولین حامل علاء الدین پاشا
آخری حامل احمد توقیق پاشا
ختم کر دیا یکم نومبر 1922ء

فہرست وزرائے اعظم[ترمیم]

Coat of arms of the Ottoman Empire سلطنت عثمانیہ کے وزیر اعظم پرچم سلطنت عثمانیہ

فہرست وزیراعظم

شمار نام وزیراعظم سلطنت عثمانیہ تقرری عہدہ معزول تقرر کنندہ عثمانی سلطان وجہ معزولی مدت وزارت
1 علاء الدین پاشا 1320ء 1331ء عثمان اول

اورخان اول

11 سال
2 نظام الدین احمد پاشا 1331ء 1348ء اورخان اول 17 سال
3 حاجی پاشا 1348ء 1349ء اورخان اول 1 سال
4 سنان الدین فقیہ یوسف پاشا 1349ء ستمبر 1364ء اورخان اول

مراد اول

15 سال
5 شاندارلی خلیل پاشا کبیر ستمبر 1364ء 22 جنوری 1387ء مراد اول
6 شاندارلی علی پاشا 22 جنوری 1387ء 18 دسمبر 1406ء مراد اول

بایزید اول

سلیمان چلبی

7 امام زادے خلیل پاشا 18 دسمبر 1406ء 5 جولائی 1413ء محمد اول
8 بایزید پاشا 5 جولائی 1413ء جولائی 1421ء محمد اول

مراد ثانی

9 شاندارلی ابراہیم پاشا کبیر جولائی 1421ء 15 اگست 1429ء مراد ثانی
10 کوکا محمد نظام الدین پاشا 28 اگست 1429ء 1438ء مراد ثانی

محمد ثانی

11 شاندارلی خلیل پاشا صغیر 1439ء یکم جون 1453ء مراد ثانی

محمد ثانی

سلطان محمد ثانی کے حکم پرقتل کردیا گیا۔
12 زغانوس پاشا یکم جون 1453ء 1456ء محمد ثانی
13 محمود پاشا 1456ء 1466ء محمد ثانی
14 روم محمد پاشا 1466ء 1469ء محمد ثانی
15 اسحاق پاشا 1469ء 1472ء محمد ثانی
- محمود پاشا

(دوسری بار)

1472ء 1474ء محمد ثانی
16 کدیک احمد پاشا 1474ء 1477ء محمد ثانی
17 قرہ مانی محمد پاشا 1477ء 1481ء محمد ثانی
- اسحاق پاشا

(دوسری بار)

1481ء 1482ء بایزید ثانی
18 کوکا داؤد پاشا 1482ء 1497ء بایزید ثانی
19 ہرسکزادے احمد پاشا 1497ء 1498ء بایزید ثانی
20 شاندارلی ابراہیم پاشا صغیر 1498ء 1499ء بایزید ثانی
21 مسیح پاشا 1499ء 1501ء بایزید ثانی
22 خادم علی پاشا 1501ء 1503ء بایزید ثانی
- ہرسکزادے احمد پاشا

(دوسری بار)

1503ء 1506ء بایزید ثانی
- خادم علی پاشا

(دوسری بار)

1506ء 1511ء بایزید ثانی
- ہرسکزادے احمد پاشا

(تیسری بار)

1511ء 1511ء بایزید ثانی
23 کوکا مصطفیٰ پاشا 1511ء 1512ء بایزید ثانی
- ہرسکزادے احمد پاشا

(چوتھی بار)

1512ء 28 نومبر 1514ء سلیم اول
24 دقاقین زادے احمد پاشا 18 دسمبر 1514ء 8 ستمبر 1515ء سلیم اول
- ہرسکزادے احمد پاشا

(پانچویں بار)

8 ستمبر 1515ء 26 اپریل 1516ء سلیم اول
25 خادم سنان پاشا 26 اپریل 1516ء 22 جنوری 1517ء سلیم اول
26 یونس پاشا 30 جنوری 1517ء 13 ستمبر 1517ء سلیم اول
27 پیری محمد پاشا 25 جنوری 1518ء 27 جون 1523ء سلیم اول

سلیمان اول

28 پارگلی ابراہیم پاشا 27 جون 1523ء 14 مارچ 1536ء سلیمان اول
29 ایاس محمد پاشا 14 مارچ 1536ء 13 جولائی 1539ء سلیمان اول
30 لطفی پاشا 13 جولائی 1539ء اپریل 1541ء سلیمان اول
31 خادم سلیمان پاشا اپریل 1541ء 28 نومبر 1544ء سلیمان اول
32 رستم پاشا

(پہلی بار)

28 نومبر 1544ء 6 اکتوبر 1553ء سلیمان اول
33 قرہ احمد پاشا 6 اکتوبر 1553ء 29 ستمبر 1555ء سلیمان اول
- رستم پاشا

(دوسری بار)

29 ستمبر 1555ء 10 جولائی 1561ء سلیمان اول
34 سمیز علی پاشا 10 جولائی 1561ء 28 جون 1565ء سلیمان اول
35 صوقلو محمد پاشا 28 جون 1565ء 11 اکتوبر 1579ء سلیمان اول

سلیم ثانی

مراد ثالث

36 شمسی پاشا 12 اکتوبر 1579ء 28 اپریل 1580ء مراد ثالث
37 لالہ مصطفیٰ پاشا 28 اپریل 1580ء 7 اگست 1580ء مراد ثالث
38 کوکا سنان پاشا

(پہلی بار)

7 اگست 1580ء 6 دسمبر 1582ء مراد ثالث
39 قانی جلی سیئاوش پاشا

(پہلی بار)

24 دسمبر 1582ء 25 جولائی 1584ء مراد ثالث
40 اوزدیمیر اوغلو عثمان پاشا 28 جولائی 1584ء 29 اکتوبر 1585ء مراد ثالث
41 خادم مسیح پاشا یکم نومبر 1585ء 14 اپریل 1586ء مراد ثالث
- قانی جلی سیئاوش پاشا

(دوسری بار)

14 اپریل 1586ء 2 اپریل 1589ء مراد ثالث
- کوکا سنان پاشا

(دوسری بار)

14 اپریل 1589ء یکم اگست 1591ء مراد ثالث
42 سردار فرہاد پاشا یکم اگست 1591ء 4 اپریل 1592ء مراد ثالث
- قانی جلی سیئاوش پاشا

(تیسری بار)

4 اپریل 1592ء 28 جنوری 1593ء مراد ثالث
- کوکا سنان پاشا

(تیسری بار)

28 جنوری 1593ء 16 فروری 1595ء مراد ثالث
- سردار فرہاد پاشا

(دوسری بار)

16 فروری 1595ء 7 جولائی 1595ء مراد ثالث

محمد ثالث

- کوکا سنان پاشا

(چوتھی بار)

7 جولائی 1595ء 19 نومبر 1595ء محمد ثالث
43 لالہ محمد پاشا 19 نومبر 1595ء 28 نومبر 1595ء محمد ثالث
- کوکا سنان پاشا

(پانچویں بار)

یکم دسمبر 1595ء 3 اپریل 1596ء محمد ثالث
44 داماد ابراہیم پاشا

(پہلی  بار)

4 اپریل 1596ء 27 اکتوبر 1596ء محمد ثالث
45 یوسف سنان پاشا 27 اکتوبر 1596ء 5 دسمبر 1596ء محمد ثالث
- داماد ابراہیم پاشا

(دوسری  بار)

5 دسمبر 1596ء 3 نومبر 1597ء محمد ثالث
46 خادم حسن پاشا 3 نومبر 1597ء 9 اپریل 1598ء محمد ثالث
47 قرہ محمد پاشا 9 اپریل 1598ء 6 جنوری 1599ء محمد ثالث
- داماد ابراہیم پاشا

(تیسری  بار)

6 جنوری 1599ء 10 جولائی 1601ء محمد ثالث
48 یمشچی حسن پاشا 22 جولائی 1601ء 4 اکتوبر 1603ء محمد ثالث
49 یاوز علی پاشا 16 اکتوبر 1603ء 26 جولائی 1604ء محمد ثالث

احمد اول

50 صوقلوزادے لالہ محمد پاشا 5 اگست 1604ء 21 جون 1606ء احمد اول
51 بوشنک درویش محمد پاشا 21 جون 1606ء 9 دسمبر 1606ء احمد اول
52 قیوچو مراد پاشا 11 دسمبر 1606ء 5 اگست 1611ء احمد اول
53 داماد نصوح پاشا 5 اگست 1611ء 17 اکتوبر 1614ء احمد اول
54 اوکوز قرہ محمد پاشا

(پہلی  بار)

17 اکتوبر 1614ء 17 نومبر 1616ء احمد اول
55 داماد خلیل پاشا

(پہلی  بار)

17 نومبر 1616ء 18 جنوری 1619ء احمد اول

مصطفیٰ اول

عثمان ثانی

- اوکوز قرہ محمد پاشا

(دوسری  بار)

18 جنوری 1619ء 23 دسمبر 1619ء عثمان ثانی
56 علی پاشا 23 دسمبر 1619ء 9 مارچ 1621ء عثمان ثانی
57 اوریلی حسین پاشا 9 مارچ 1621ء 17 ستمبر 1621ء عثمان ثانی
58 دلاور پاشا 17 ستمبر 1621ء 20 مئی 1622ء عثمان ثانی
59 قرہ داؤد پاشا 20 مئی 1622ء 13 جون 1622ء مصطفیٰ اول
60 میری حسین پاشا

(پہلی  بار)

13 جون 1622ء 8 جولائی 1622ء مصطفیٰ اول
61 لفکیلی مصطفیٰ پاشا 8 جولائی 1622ء 21 ستمبر 1622ء مصطفیٰ اول
62 خادم محمد پاشا 21 ستمبر 1622ء 5 فروری 1623ء مصطفیٰ اول
- میری حسین پاشا

(دوسری  بار)

5 فروری 1623ء 30 اگست 1623ء مصطفیٰ اول
63 کمانکیش قرہ علی پاشا 30 اگست 1623ء 3 اپریل 1624ء مصطفیٰ اول

مراد رابع

64 چرکیس محمد پاشا 3 اپریل 1624ء 28 جنوری 1625ء مراد رابع
65 حافظ احمد پاشا

(پہلی  بار)

28 جنوری 1625ء یکم دسمبر 1626ء مراد رابع
- داماد خلیل پاشا

(دوسری بار)

یکم دسمبر 1626ء 6 اپریل 1628ء مراد رابع
66 غازی خسرو پاشا 6 اپریل 1628ء 25 اکتوبر 1631ء مراد رابع
- حافظ احمد پاشا

(دوسری بار)

25 اکتوبر 1631ء 10 فروری 1632ء مراد رابع
67 توپال رجب پاشا 10 فروری 1632ء 18 مئی 1632ء مراد رابع
68 تبانیاسی محمد پاشا 18 مئی 1632ء 2 فروری 1637ء مراد رابع
69 بیرم پاشا (وزیراعظم) 2 فروری 1637ء 26 اگست 1638ء مراد رابع
70 طیار محمد پاشا 27 اگست 1638ء 24 دسمبر 1638ء مراد رابع
71 کمانکیش قرہ مصطفیٰ پاشا 24 دسمبر 1638ء 31 جنوری 1644ء مراد رابع

ابراہیم اول

72 سلطان زادے محمد پاشا 31 جنوری 1644ء 17 دسمبر 1645ء ابراہیم اول
73 نیویسئینلی صالح پاشا 17 دسمبر 1645ء 16 ستمبر 1647ء ابراہیم اول
74 قرہ موسیٰ پاشا 16 ستمبر 1647ء 21 ستمبر 1647ء ابراہیم اول
75 ہزارپیر احمد پاشا 21 ستمبر 1647ء 8 اگست 1648ء ابراہیم اول
76 صوفو محمد پاشا 8 اگست 1648ء 21 مئی 1649ء محمد رابع
77 قرہ مراد پاشا 21 مئی 1649ء 5 اگست 1650ء محمد رابع
78 ملک احمد پاشا 5 اگست 1650ء 22 اگست 1651ء محمد رابع
79 اباظہ سیاوش پاشا اول 22 اگست 1651ء 27 ستمبر 1651ء محمد رابع
80 جرجو محمد پاشا 27 ستمبر 1651ء 20 جون 1652ء محمد رابع
81 طرہون احمد پاشا 20 جون 1652ء 21 مارچ 1653ء محمد رابع
82 کوکا درویش محمد پاشا 21 مارچ 1653ء 28 اکتوبر 1654ء محمد رابع
83 ابشیر مصطفیٰ پاشا 28 اکتوبر 1654ء 11 مئی 1655ء محمد رابع
84 قرہ مراد پاشا

(دوسری بار)

11 مئی 1655ء 19 اگست 1655ء محمد رابع
85 ارمینی سلیمان پاشا 19 اگست 1655ء 28 فروری 1656ء محمد رابع
86 غازی حسین پاشا 28 فروری 1656ء 5 مارچ 1656ء محمد رابع
87 زرنازین مصطفیٰ پاشا 5 مارچ 1656ء 5 مارچ 1656ء محمد رابع 1 دن
88 اباظہ سیاوش پاشا اول

(دوسری بار)

5 مارچ 1656ء 25 اپریل 1656ء محمد رابع
89 بوئنویارالی محمد پاشا 26 اپریل 1656ء 15 ستمبر 1656ء محمد رابع
90 کوپرولو محمد پاشا 15 ستمبر 1656ء 31 اکتوبر 1661ء محمد رابع
91 کوپرلوزادہ فضل احمد پاشا 31 اکتوبر 1661ء 19 اکتوبر 1676ء محمد رابع
92 قرہ مصطفیٰ پاشا 19 اکتوبر 1676ء 25 دسمبر 1683ء محمد رابع
93 بایبورطلو قرہ ابراہیم پاشا 25 دسمبر 1683ء 18 نومبر 1685ء محمد رابع
94 ساری سلیمان پاشا 18 نومبر 1685ء 18 ستمبر 1687ء محمد رابع
95 اباظہ سیاوش پاشا دؤم 18 ستمبر 1687ء 23 فروری 1688ء محمد رابع

سلیمان ثانی

96 عیاشلی اسماعیل پاشا 2 مارچ 1688ء 2 مئی 1688ء سلیمان ثانی
97 بکری مصطفیٰ پاشا 2 مئی 1688ء 7 نومبر 1689ء سلیمان ثانی
98 کوپرولو فضل مصطفیٰ پاشا 10 نومبر 1689ء 19 اگست 1691ء سلیمان ثانی

احمد ثانی

99 عربچی علی پاشا 19 اگست 1691ء 21 مارچ 1692ء احمد ثانی
100 حقی علی پاشا 23 مارچ 1692ء 17 مارچ 1693ء احمد ثانی
101 بوزکولو مصطفیٰ پاشا 27 مارچ 1693ء 13 مارچ 1694ء احمد ثانی
102 سرمیلی علی پاشا 13 مارچ 1694ء 22 اپریل 1695ء احمد ثانی

مصطفیٰ ثانی

103 الماس محمد پاشا 3 مئی 1695ء 11 ستمبر 1697ء مصطفیٰ ثانی
104 امسازادے کوپرولو حسین پاشا 17 ستمبر 1697ء 4 ستمبر 1702ء مصطفیٰ ثانی
105 دلتبان مصطفیٰ پاشا 4 ستمبر 1702ء 24 جنوری 1703ء مصطفیٰ ثانی

حوالہ جات[ترمیم]