نظام الدین احمد پاشا
ظاہری ہیئت
محمود اوغلو نظام الدین احمد | |
|---|---|
| دوسرے وزیراعظم سلطنت عثمانیہ | |
محمود اوغلو نظام الدین احمد پاشا عثمانی ترک سیاست دان اور وزیراعظم سلطنت عثمانیہ تھے۔ عثمانی سلطان اورخان اول نے نظام الدین احمد پاشا کو 1331ء میں وزیراعظم سلطنت عثمانیہ مقرر کیا جس پر وہ 1348ء تک فائز رہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]فہرست وزرائے اعظم سلطنت عثمانیہ
| سیاسی عہدے | ||
|---|---|---|
| ماقبل | وزیراعظم سلطنت عثمانیہ 1331ء– 1348ء |
مابعد |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ İsmail Hâmi Danişmend, Osmanlı Devlet Erkânı, Türkiye Yayınevi, İstanbul, 1971, p. 8.