احمد توفیق پاشا
ظاہری ہیئت
| احمد توفیق پاشا | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (ترکی میں: Ahmed Tevfik Okday) | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 10 فروری 1845ء [1][2] اسکودار [3] | ||||||
| وفات | 8 اکتوبر 1936ء (91 سال)[2][3] اسکودار [3] | ||||||
| مدفن | ادرنہ قاپی شہیدلیغی قبرستان | ||||||
| شہریت | |||||||
| مذہب | اسلام [3] | ||||||
| مناصب | |||||||
| صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
| برسر عہدہ 14 اپریل 1909 – 5 مئی 1909 | |||||||
| |||||||
| صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
| برسر عہدہ 11 نومبر 1918 – 4 مارچ 1919 | |||||||
| |||||||
| صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
| برسر عہدہ 21 اکتوبر 1920 – 1 نومبر 1922 | |||||||
| |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | سفارت کار ، ریاست کار [3]، مصنف [3]، صدر اعظم [4] | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | ترکی [3]، عربی [3]، فارسی [3]، عثمانی ترکی [3]، فرانسیسی | ||||||
| اعزازات | |||||||
تمغا امتیاز تمغا لیاقت | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
احمد توفیق پاشا (انگریزی: Ahmet Tevfik Pasha) ایک عثمانی سیاست دان اور نسلا کریمیائی تاتار تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے آخری وزیر اعظم بھی تھے۔ [5] وہ تین مرتبہ اس عہدے پر فائز رہے۔ سب سے پہلے 1909ء میں عبدالحمید ثانی کے دور میں اور پھر محمد وحید الدین کے دور میں 1918ء تا 1919ء اور 1920ء تا 1922ء اس عہدے پر فائز رہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ahmed-Tevfik-Pasa — بنام: Ahmed Tevfik Pasa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : Hrvatska enciklopedija — کروشین انسائیکلوپیڈیا ID (LZMK ID): https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=61086 — بنام: Ahmed Tevfik-paša
- 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 https://islamansiklopedisi.org.tr/ahmed-tevfik-pasa
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1020775599 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ İsmail Hâmi Danişmend, Osmanlı Devlet Erkânı، Türkiye Yayınevi, İstanbul, 1971 (Turkish)
زمرہ جات:
- 1845ء کی پیدائشیں
- 10 فروری کی پیدائشیں
- 1936ء کی وفیات
- 8 اکتوبر کی وفیات
- استنبول کی شخصیات
- بیسویں صدی کے عثمانی وزرائے اعظم
- ترکی ناول نگار
- سلطنت عثمانیہ کے سفرا
- سلطنت عثمانیہ کے وزرائے اعظم
- سلطنت عثمانیہ کے وزرائے خارجہ
- استنبول کے سیاستدان
- جرمنی میں سلطنت عثمانیہ کے سفرا
- یونان میں سلطنت عثمانیہ کے سفرا
- مملکت متحدہ میں سلطنت عثمانیہ کے سفرا
- روسی سلطنت میں سلطنت عثمانیہ کے سفرا
- آسٹریا ہنگری میں سلطنت عثمانیہ کے سفرا
- مجلس اعیان کے ارکان
