پنج پیارے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پنج پیارے سکھ دھرم میں ان پانچ لوگوں کو کہا جاتا ہے جنہیں 30 مارچ 1699ء میں آنندپور میں سکھوں کے گرو گوبند سنگھ نے انہیں خالصہ بنایا ان پانچ کے نام یہ ہیں

گرو گوبند سنگھ نے مجمع عام میں یہ اعلان کیا کہ ویسے تو مجھے سب ہی پیارے ہیں لیکن کون ہے جومجھے اپنا سر پیش کرے یہ پانچوں سنگھ باری باری خیمے میں گئے معلوم ہو رہا تھا کہ انہیں قتل کر دیا گیا بعد میں گرو انہیں کیسری رنگ کی پگڑی پہنا کر باہر بلایا اور سب کے سامنے اعلان کیا کہ یہ میرے پنج پیارے ہیں اس دن انہیں سنگھ کا نام دیا اور پانچ ککے انہیں عطا کیے۔

حوالہ جات[ترمیم]