مگھی
Appearance

پنجاب میں منایا جانے والا تہوار جو دیگر جگہوں پر مکر سنکرانتی کے نام سے مشہور ہے۔ لوگ گورو دوارا یا مندر جاتے ہیں۔ تہوار سورج کی روشنی میں اضافہ کے ساتھ شروع ہوتا ہے لوگ ایک دوسرے کو بدھایاں دیتے ہیں۔ اس موقع پر مزے دار پکوان تو بنتے ہی ہیں لیکن اس تہورار کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ تہوار کھیر کھا کر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر لوگ آپس میں کھیلوں کے مقابلہ جات بھی منعقد کرتے ہیں۔