آرن یک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آرن یک سنیاسیوں کے لیے ہدایت نامہ، یعنی جو لوگ غریب اور مفلس تھے انھوں نے اپنی روحانی تشنگی بجھانے کے لیے آبادیوں کو چھوڑ کر جنگلوں کا رخ کیا وہ تنہائی میں رہ کر زندگی کے مسائل اور مذہبی حقائق پر غور و خوض کیا کرتے، نئے لوگ جو آبادیوں کو خیر آباد کہتے وہ پہلے سے جنگل میں آباد مذہبی مفکرین کی شاگردگی اختیار کرتے جو اپنا علم نئے آنے والوں کو سکھاتے تھے۔ اس طرح ویدک ادب کا جو حصہ وجود میں آیا اسے ارنیک (جنگل میں تصنیف کردہ) کہا گیا جیسا کہ درج ذیل عبارت شاہد ہے:
”A Teacher would gather pupils around him in a Private place often in the forst and mysteries would be revealed to the chosen few and not written down but preserved by memories.“[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. George Aaron Barton. “The religions of the world” p. 155 Olympia Publication.