تریمورتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
تریمورتی
Trimurti
Trimurti ellora.jpg
ملحقہ دیو
شریک حیات تریدیوی
ہندوؤں کے تین دیوتا برہما، وشنو اور شیو
تریمورتی
تریمورتی

تریمورتی (انگریزی: three forms; سنسکرت: त्रिमूर्तिः trimūrti) کا تصور ہندو مت میں بنیادی اہمیت کاحامل ہے ۔ یہ تین دیوتاؤں برہما، وشنو اور شیو پر مشتمل ہیں۔برہما ہندؤوں کے نزدیک خالق ہے ۔وشنو ربوبیت کا فریضہ انجام دیتاہے (یعنی پالنے والا)۔ شیو فنا اورموت کادیوتا ہے۔[1] ہندوؤں کے نزدیک یہ حقیقی ہستیاں ہیں ۔یعنی یہ ہندؤوں کاعقیدہ تثلیث ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. For quotation defining the trimurti see Matchett, Freda. "The Purāṇas", in: Flood (2003), p. 139.