سوامی ویویکانند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سوامی ویویکانند
(بنگالی میں: স্বামী বিবেকানন্দ خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Swami Vivekananda 1893 Scanned Image.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (بنگالی میں: নরেন্দ্রনাথ দত্ত خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 12 جنوری 1863[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کولکاتا[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 4 جولا‎ئی 1902 (39 سال)[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات سکتہ[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب ہندومت[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مذہب (P140) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا[4]
اسکاٹش چرچ کالج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
استاذ رام کرشن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں استاد (P1066) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ راہب[4]،  فلسفی[4]،  مصنف[4]،  شاعر[4]،  معلم،  مشہور شخصیت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان بنگلہ[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[4]،  بنگلہ[5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل فلسفہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Swami-Vivekanda-Signature-transparent.png 

نریندرناتھ دت، جنہیں درویشی اختیار کر لینے کے بعد سوامی ویویکانند کا نام دے دیا گیا، 12 جنوری، 1863ء کو کولکاتہ میں پیدا ہوئے۔[7]

کام[ترمیم]

وہ ان با اثر ہندو روحانی رہنماؤں میں سے ایک تھے جنہوں نے ہندوستان کی بے داری میں قابل قدر خدمات انجام دیں۔[7]

مذہبی خیالات[ترمیم]

ویویکانند ویدانت کے فلسفہ کی تجدید، عالمی بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے زبردست حامی تھے۔[7]

شخصیت جن سے وہ متاثر تھے[ترمیم]

رام کرشن پرم ہنس کے وہ خاص شاگرد تھے۔ انہوں نے عالمی پیمانے پر دو روحانی تحریکوں کی بنیاد رکھی جنہیں " رام کرشن مٹھ " اور " رام کرشن مشن "۔ یہ دونوں تنظیمیں ایک صدی سے زائد وقت سے انسانیت کی فلاح و بہبود اور خدمت خلق کے مختلف کاموں میں مصروف ہیں ۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121727683 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6611mwh — بنام: Vivekananda — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/218345 — بنام: Swâmi Vivekânanda — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د Swami Vivekananda : Life and Teachings — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2018
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121727683 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. https://www.britannica.com/biography/Vivekananda — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولا‎ئی 2018
  7. ^ ا ب پ ت Was Swami Vivekananda anti-Islam?