ستیندر ناتھ بوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ستیندر ناتھ بوس
(بنگالی میں: Satyendra Nath ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
SatyenBose1925.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1894[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا[7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 فروری 1974 (80 سال)[2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ہندوستان
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)
Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
رکن رائل سوسائٹی،  انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس یونیورسٹی آف کلکتہ اور یونیورسٹی آف ڈھاکہ
مادر علمی جامعہ کلکتہ (–1915)
پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا
جامعہ ڈھاکہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ جگدیش چندر بوس  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان،  ریاضی دان،  سیاست دان،  استاد جامعہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ،  انگریزی[8]،  جرمن،  فرانسیسی،  سنسکرت  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضیاتی طبیعیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ ڈھاکہ،  جامعہ کلکتہ  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں بوسون  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر آئن سٹائن  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو  (1958)
IND Padma Vibhushan BAR.png پدم وبھوشن  (1954)
IND Padma Vibhushan BAR.png پدم وبھوشن 
IND Padma Vibhushan BAR.png پدم وبھوشن برائے ادب اور تعلیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پروفیسر ستیندرا ناتھ بوس ایک بنگالی ریاضیاتی طبیعیات دان تھے جنھیں لندن کی رائل سوسائٹی سے فیلو Fellow of the Royal Society[9] کا اعزاز ملا تھا۔

وہ پہلی جنوری، 1894ء کو کلکتہ میں پیدا ہوئے تھے۔ 1920ء کی دہائی میں ان کے کیے ہوئے کام سے کوانٹم میکینکس بنانے میں بڑی مدد ملی اور Bose–Einstein Statistics اور Bose–Einstein Condensate کی بنیاد پڑی۔

1913ء میں انھوں نے۔B.Sc اور 1915ء میں۔M.Sc کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ۔M.Sc میں ان کے حاصل کردہ نمبروں کا ریکارڈ آج تک کوئی نہیں توڑ سکا ہے۔

1918ء سے 1924ء کے درمیان میں بوس نے نظریاتی طبیعیات اور ریاضیات پر کئی مقالے لکھے۔ انھوں نے کلاسیکل طبیعیات کو نظر انداز کرتے ہوئے Planck's Quantum Radiation Law پر ایک مقالہ لکھا جس پر انھیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اس سے مایوس ہو کر انھوں نے اپنا مقالہ آئین سٹائین کو بھیجا۔ آئین سٹائین اس مقالے کی اہمیت سمجھ گئے اور انھوں نے خود ست یندرا ناتھ بوس کے مقالہ کا جرمن زبان میں ترجمہ کیا اور بوس کی طرف سے اسے چھپنے کے لیے بھیجا۔ یہ مقالہ جرمنی کے مشہور جرنل Zeitschrift für Physik میں چھپ گیا۔ اس کے بعد بوس کو یورپ کی تجربہ گاہوں میں کام کرنے کا موقع ملا جہاں انھوں نے لوئی ڈی بروگلی، مادام کیوری اور آئین سٹائین کے ساتھ کام کیا۔

بوس کو خود کبھی نوبل انعام نہیں ملا کیونکہ نوبل انعام زندگی میں ہی دیا جا سکتا ہے اور مرنے کے بعد نہیں۔ لیکن بوسون، Bose–Einstein Statistics اور Bose–Einstein Condensate سے متعلق تصورات پر کئی نوبل انعام دیے جا چکے ہیں۔

اعزاز[ترمیم]

بوسون نامی ایٹمی ذرے کا نام ستیندر ناتھ بوس کے نام پر ہی رکھا گیا ہے۔

1995 میں پہلی دفعہ روبیڈیئم کے ایٹموں سے بنی گیس میں بوس آئین سٹائین کونڈینسیٹ کا مشاہدہ کیا گیا۔ یہ کامیابی حاصل کرنے والے سائینس دانوں کو 2001ء میں طبیعیات کا نوبل انعام ملا۔[10]

مزید دیکھیے[ترمیم]


حوالے[ترمیم]

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb16197932t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb16197932t — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017 — خالق: John O'Connor اور Edmund Robertson
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Satyendra-Nath-Bose — بنام: Satyendra Nath Bose — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6s48wfz — بنام: Satyendra Nath Bose — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/bose-satyendra-nath — بنام: Satyendra Nath Bose — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/EC-GEC-0011648.xml — بنام: Satyendranath Bose — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — ناشر: Grup Enciclopèdia Catalana
  7. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Бозе Шатьендранат — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb16197932t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. ^ ا ب doi:10.1098/rsbm.1975.0002
    This citation will be automatically completed in the next few minutes. You can jump the queue or expand by hand PDF
  10. Quantum Physics; Bose Einstein condensate، NIST Image Gallery, 11/3/2006, http://patapsco.nist.gov
بنیادی ذرات (Elementary Particles)
ذرہ ہر نسل میں اقسام نسلیں ضد ذرہ کلر چارج تعداد
کوارک (فرمیون) 2 3 جوڑا 3 36
لیپٹون (فرمیون) 2 3 جوڑا کوئی نہیں 12
گلواون (بوسون) 1 1 خود 8 8
W (بوسون) 1 1 جوڑا کوئی نہیں 2
Z (بوسون) 1 1 خود کوئی نہیں 1
فوٹون (بوسون) 1 1 خود کوئی نہیں 1
Higgs (بوسون) 1 1 خود کوئی نہیں 1
کل تعداد 61