بوزون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ذراتی طبیعیات یا پارٹیکل فزکس میں بوسون (Boson)، صحیح عددی غزل (spin) رکھنے والے بنیادی ذرات کو کہا جاتا ہے۔ انکا نام بنگال کے طبیعیات داں ستیندرا ناتھ بوس (Satyendra Nath Bose) کی نسبت سے دیا گیا ہے۔ اکثر بوسون ذرات مخلوط ذرات (composite paticles) ہوتے ہیں مگر ان میں چار بوسونے (جنکو مقیاسی بوسونے کہا جاتا ہے) کامل یا یک ساختی ہوتے ہیں (یعنی زیریں ذرات پر مشتمل نہیں ہوتے) اور بنیادی ذرات کے زمرے میں آتے ہیں۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sakurai, J.J. (1994). Modern Quantum Mechanics (Revised Edition), pp 361-363. Addison-Wesley Publishing Company

بیرونی روابط[ترمیم]

درج ذیل تمام روابط، انگریزی موقعے ہیں۔