غزل (ضدابہام)
Appearance
غزل کے معنی بنیادی طور پر چکر یا گردش یا spin کے ہوتے ہیں اور یہ لفظ درج ذیل مواقع پر استعمال ہو سکتا ہے۔
- اردو ادب میں یہ شاعری کی ایک قسم کہی جاتی ہے اور اس کا مطلب عورتوں سے باتیں کرنے کا بیان کیا جاتا ہے۔ گمان غالب ہے کہ یہ مفہوم اس کے بنیادی مطلب چکر سے ہی نکلا ہوگا۔ دیکھیے غزل
- ذراتی طبیعیات میں غــزل کا لفظ، زیرجوہری ذرات کی گردش یا چکروں کے لیے استعمال ہوتا ہے اور اس کو انگریزی میں Spin کہا جاتا ہے۔ دیکھیے غزل (طبیعیات)