زیرجوہری ذرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ زیر جوہری ذرہ (subatomic particle) ایک ایسا ذرہ ہوتا ہے کہ جو جوہر سے بھی زیریں ہو یا یوں کہ لیں کہ جوہر یا ایٹم سے بھی چھوٹا ہو۔ مادے کو اگر چھوٹے حصوں میں تقسیم کیا جائے تو اس کو سالمات میں توڑا جاسکتا ہے اور سالمات کو چھوٹے حصوں میں تقسیم کیا جائے تو انکو جوہروں میں توڑا جاسکتا ہے اور پھر اگر جوہر کو بھی توڑا جائے تو اس میں سے، زیر جوہری ذرات برآمد ہوتے ہیں۔ مثلا الیکٹران، پروٹان اور نیوٹرون وغیرہ۔

زیر جوہری ذرات ، بنیادی بھی ہوسکتے ہیں اور مخلوط بھی۔