ذراتی طبیعیات
ذراتی طبیعیات (Particle Physics) علم طبیعیات کی ایک شاخ ہے جس میں مادہ اور شعاع ریزی کے بُنیادی اجزاء اور اُن کے درمیان تعامل کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اِسے اعلٰی توانائی طبیعیات بھی کہا جاتا ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر ذراتی طبیعیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |