کیمیائی ہندسیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیمیائی ہندسیات (Chemical Engineering)، ہندسیات کی وہ شاخ ہے جس میں طبیعیاتی سائنسوں (مثلا طبیعیات اور کیمیاء وغیرہ) اور ریاضی کی مدد سے خام مواد (Raw Materials) اور کیمیائی مرکبات کی مدد سے، عمدہ اور قابل استعمال اشیاء کی ایجاد کے طریقے ڈھونڈے جاتے ہیں۔ اور وہ فرد جو مندرجہ بالا مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے، اسے کیمیائی ماہر ہندسیات (Chemical Engineer) کہا جاتا ہے۔
کیمیائی ہندسیات میں بنیادی طور پر منصوبہ بندی (Design) اور تحقیق (Research) کے ذریعے کیمیائی عوامل (Chemical Processes) کی صنعتی پیمانے پر تیاری سے بحث کی جاتی ہے۔
کیمیائی ہندسیات کی چند ذیلی شاخیں درج ذیل ہیں:

جدید کیمیائی ہندسیات[ترمیم]

متعلقہ مضامین[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]