کمپیوٹر انجینئرنگ
ظاہری ہیئت
(شمارندی ہندسیات سے رجوع مکرر)

| پیشہ | |
|---|---|
| نام | شمارندی انجینئر computer engineer.
|
کام کی قسم | پیشہ |
| تفصیل | |
| مہارتیں | Technical knowledge, Management skills, Professionalism |
درکار تعلیم | Electrical engineering, Computer science |
شعبۂ پیشہ | ASIC design, FPGA development, Firmware development, Software development, Hardware-(firmware/software) integration, Circuit design, and System-level design and integration |
کمپیوٹر انجینئری یا شمارندی مہندسی (computer engineering) اصل میں ایک ایسے شعبہ علم کو کہا جاتا ہے جس میں علم کمپیوٹر اور ہندسیات اور (بطور خاص برقی ہندسیات) کا ایک دوسرے میں اطلاق کیا جاتا ہے۔ کمپیوٹر انجینئری میں ایک انجینئر (جو پہلے سے علم ہندسیات کی استعداد رکھتا ہو یا اسے حاصل کر رہا ہو) ؛ سافٹ ویئر و ہارڈویئر، خرد شمارندات (microcomputers)، برقناطیسیت اور لطیف ہندسیات (software engineering) جیسے علوم کا مطالعہ کرتا ہے، اس شعبے کو ایک اختصاص (specialization) کی حیثیت حاصل ہے۔