برقی ہندسیات
برقی انجینئری (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Electrical engineering، نقل حرفی: الیکٹریکل انجیئنرنگ) ہندسیات کی وہ شاخ ہے جس میں بجلی، برقیات اور برقناطیسیت کے اَطلاق کے بارے مطالعہ کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر برقی ہندسیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |