منسوج سازی یا پارچہ بافی (Textile manufacturing)، انسان کے قدیم ترین صنعات (industries) میں سے ایک ہے۔ اِس سے مُراد منسوج یا پارچہ بنانے سے متعلق سرگرمیاں ہیں۔