منسوج
Jump to navigation
Jump to search
منسوج (textile)، قدرتی اور مصنوعی ریشہ جات (دھاگہ یا تاگہ) پر مشتمل ایک لچکدار مواد ہے۔
تسمیات[ترمیم]
منسوج عربی زبان سے ماخوذ لفظ ہے جو اُردو میں اصل مفہوم کے ساتھ مستعمل ہے اور اِس کی جمع منسوجات ہے۔ اِس کا ایک متبادل لفظ پارچہ ہے جو فارسی سے ماخوذ ہے اور اِس کی جمع پارچہ جات ہے۔