مندرجات کا رخ کریں

پارچہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منسوج اتوار منڈی، کراچی، پاکستان

پارچہ یا منسوج(textile)، قدرتی اور مصنوعی ریشہ جات (دھاگہ ) پر مشتمل ایک لچکدار مواد ہے۔ اسے عام زبان میں کپڑا کہا جاتا ہے۔

عرف عام میں اس ہنر كے ماہرین جولاہے کہلواتے ہیں ـ پارچہ یعنی کپڑا بنانا ایک بہت ہى دقیق كام ہے ـ

تسمیات

[ترمیم]

منسوج عربی زبان سے ماخوذ لفظ ہے جو اُردو میں اصل مفہوم کے ساتھ مستعمل ہے اور اِس کی جمع منسوجات ہے۔ اِس کا ایک متبادل لفظ پارچہ ہے جو فارسی سے ماخوذ ہے اور اِس کی جمع پارچہ جات ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]