حیاتیاتی ہندسیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

حیاتیاتی ہندسیات (biological engineering) ، بشمول ہندسیاتِ حیاتیاتی نظامات اور حیاتی ہندسیات ، فی الحقیقت حیاتی طرزیات سے تعلق رکھنے والا ایسا شعبۂ ہندسیات ہے کہ جس میں ہندسیات کی طرحبندیء حصیلہ ، دوامیت (sustainability) اور تجزیہ جیسی وسیع البنیاد تادیبات (disciplines) استفادہ کرتے ہوئے حیاتیاتی نظامات میں بہتری اور ان کو مفید مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی تحقیق کی جاتی ہے۔