discpline تنبیہ، چشم نمائی، گوشمالی۔ ادب سکھانا۔ وہ ادارہ جس میں آوارہ اور بداخلاق لڑکوں کو پابند کر کے اخلاق کی درستی مقصود ہوتی ہے، چلڈرنس ریمانڈ ہوم یا ریفارمیٹری اسکول یا تادیب خانہ کہلاتا ہے[1]