حیاتی ہندسیات
Jump to navigation
Jump to search
حیاتی انجینئری (bioengineering) جس کو بسا اوقات حیاتیاتی ہندسیات بھی کہا جاتا ہے اصل میں حیاتی طرزیات میں اصول حیاتیات اور ہندسیات کے ادغام سے تشکیل پانے والا ایک ایسا شعبۂ علم ہے کہ جس میں انجینئری کی تادیبات سے استفادہ کرتے ہوئے حیاتیاتی نظامات اور علم طب کے مسائل پر تحقیق کی جاتی ہے۔