عضیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


خلیائی حیاتیات
حیواناتی خلیہ
Animal Cell.svg
اجزائے حیواناتی خلیہ:
  1. مرکزیچہ (نیوکلیولس)
  2. مرکز (نیوکلس)
  3. رائبوسوم
  4. ویزیکل
  5. رف انڈوپلازمک ریٹکولم
  6. گولجی اپریٹس
  7. سائٹوسکلٹن
  8. سمود انڈوپلازمک ریٹکولم
  9. مائٹوکونڈریا
  10. ویکیول
  11. سائٹوسول (وہ مایہ جس کے اندر خلیائی اجزاء ہوتے ہیں)
  12. لائسوسوم
  13. سنٹروسوم
  14. جھلی (ممبرین)

عضیہ (جمع:عضیات، انگریزی:Organelle) خلیائی حیاتیاتمیں اس سے مراد ایک خلیہ (cell) کےاندر موجود اجزاء یا اکائیاں جن کو قدرت نے ایک خاص عمل کو سرانجام دینے کیلئے مختص کیا ہوتا ہے ۔ایسے عضیات بھی ہوتے ہیں جن کی ایک جھلی ہوتی ہے اور ایسے بھی جن کے دو جھلیاں (membranes) ہوتی ہیں۔

حقیقی المرکزیہ عضیات (یوکریوٹک)[ترمیم]

اہم حقیقی المرکزیہ (یوکریوٹک) عضیات
عضیہ اہم کام تشکیل جاندار تبصرہ
کلوروپلاسٹ (پلاسٹڈ) ضیائی تالیف،سورج روشنی سے توانائی پکڑنا ڈبل جھلی نباتات اور پروٹسٹ has some genes; theorized to be engulfed by the ancestral eukaryotic cell (endosymbiosis)
انڈوپلازمک ریٹکولم پروٹین کو سمٹنا سنگل جھلی تمام حقیقی المرکز (یوکریوٹ) rough endoplasmic reticulum is covered with ribosomes, has folds that are flat sacs; smooth endoplasmic reticulum has folds that are tubular
فلاجلیم locomotion, sensory حقیقی المرکز (یوکریوٹ)
گولجی اپریٹس پروٹین کو سنبھالنا،پیک کرنا اور چھوٹے چھوٹےبوریوں میں بند کرنا سنگل جھلی تمام حقیقی المرکز (یوکریوٹ) cis-face (convex) nearest to rough endoplasmic reticulum; trans-face (concave) farthest from rough endoplasmic reticulum
مائٹوکونڈریا energy production from the oxidation of glucose substances and the release of adenosine triphosphate ڈبل جھلی اکثر حقیقی المرکز (یوکریوٹ) has some DNA; theorized to be engulfed by an ancestral eukaryotic cell (endosymbiosis)
ویکیول storage, transportation, helps maintain homeostasis سنگل جھلی حقیقی المرکز (یوکریوٹ)
مرکز استتباط کا ذخیرہ،مینٹین اور تمام افعال کو قابو کرنا ڈبل جھلی تمام حقیقی المرکز (یوکریوٹ) contains bulk of genome