ویزیکل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


خلیائی حیاتیات
حیواناتی خلیہ
Animal Cell.svg

ویزیکل خلیہ کے اندر موجود ایک جز (organelle) ہے جس میں زیادہ تر مایہ (flued) ہوتی ہے اور اور اس مایہ کو ایک تھیلی کے مانند خاص لہروں نے قابو کیا ہوتا ہے جن کو lipid bilayer کہاجاتا ہے۔