تصنیع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

تصنیع یا صناعت (manufacturing)، دراصل استعمال کرنے یا بیچنے کیلئے، آلات، اوزارات اور مزدوروں (labour) کے ذریعے، اشیاء بنانے کا عمل ہے.

  • Manufacturer = صانع

تصنیعی زمرہ جات[ترمیم]

ممالک بلحاظ صنعتی پیداوار[ترمیم]

درجہ ملک / علاقہ (ملین امریکی ڈالر) سال
 عالمی 9,963,056 2010
9999999  یورپی اتحاد 2,257,019 2010
1  ریاستہائے متحدہ امریکہ 1,771,400 2010
2  چین 1,756,621 2010
9999999 Logo European Central Bank.svgیوروزون 1,744,073 2010
3  جاپان 1,063,593 2010
4  جرمنی 610,184 2010
5  جنوبی کوریا 313,429 2011
6  برازیل 308,125 2011
7  اطالیہ 306,196 2010
8  فرانس 253,608 2009
9  روس 252,125 2011
10  بھارت 238,621 2011
11  برطانیہ 229,615 2010
12  انڈونیشیا 205,632 2011
13  میکسیکو 202,974 2011
14  ہسپانیہ 172,433 2009
15  کینیڈا 169,120 2008
16  ترکی 125,825 2011
17  تھائی لینڈ 113,606 2010
18  آسٹریلیا 98,344 2010
19  ارجنٹائن 84,100 2011
20  پولینڈ 76,438 2010

نیز دیکھئے[ترمیم]