فہرست ممالک بلحاظ پیداوار ایلومینیم آکسائڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلومینیا پیداوار 2005

یہ فہرست ممالک بلحاظ پیداوار زاصر اکسید ہے۔ یہ معلومات برطانوی ارضیاتی تحقیق (british geological survey) کے مطابق ہیں۔

فہرست[ترمیم]

درجہ ملک / علاقہ پیداوار ایلومینیم آکسائڈ (ٹن)
  دنیا 72,200,000
1 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 18,312,000
2 چین کا پرچم چین 13,696,000
3 برازیل کا پرچم برازیل 6,720,200
4 ریاستہائے متحدہ کا پرچمریاستہائے متحدہ امریکا 5,012,000
5 جمیکا کا پرچم جمیکا 4,099,548
6 روس کا پرچم روس 3,265,250
7 بھارت کا پرچم بھارت 3,080,000
8 سرینام کا پرچم سرینام 2,151,148
9 وینیزویلا کا پرچم وینزویلا 1,920,000
10 جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم جمہوریہ آئرلینڈ 1,800,000
11 یوکرین کا پرچم یوکرین 1,671,620
12 قازقستان کا پرچم قازقستان 1,514,509
13 کینیڈا کا پرچم کینیڈا 1,476,959
14 ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ 1,400,000
15 اطالیہ کا پرچم اطالیہ 1,090,000
16 جرمنی کا پرچم جرمنی 830,000
17 جاپان کا پرچم جاپان 780,000
18 رومانیہ کا پرچم رومانیہ 621,973
19 جمہوریہ گنی کا پرچم جمہوریہ گنی 555,000
20 یونان کا پرچم یونان 510,000
21 فرانس کا پرچم فرانس 500,000
22 آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان 352,665
23 مجارستان کا پرچم مجارستان 300,000
24 مونٹینیگرو کا پرچم مونٹینیگرو 236,740
25 ترکیہ کا پرچم ترکی 140,089
26 ایران کا پرچم ایران 130,000

حوالہ جات[ترمیم]