ماقوائیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ماقوائیات (انگریزی:Hydraulics) پانی کے زور و قوت کا علم، جس میں مائعات کے آلاتی خصائص زیر بحث آتے ہیں۔ سیالی آلاتیات ماقوائیات کو نظریاتی بنیاد فراہم کرتا ہے، جس میں خاص طور پر سیالی خصوصیات کے ہندسیاتی استعمالات کو مد نظر رکھا جاتا ہے۔