مندرجات کا رخ کریں

گنگوبائی ہنگل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گنگوبائی ہنگل
(کنڑا میں: ಗಂಗೂಬಾಯಿ ಹಾನಗಲ್ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 مارچ 1913ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہانجال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 جولا‎ئی 2009ء (96 سال)[2][3][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہوبلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)
بھارت (26 جنوری 1950–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ ،  نغمہ نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم وبھوشن   (2002)
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ   (1973)
 پدم بھوشن   (1971)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہندوستانی کلاسکی موسیقی کی مشہور گلوکارہ۔ گنگو بائی کا جنم 1913 میں ریاست کرناٹک کے ایک گاؤں ہنگل میں ہوا۔ انھوں نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنی والدہ سے حاصل کی۔ بعد میں انھوں نے ’کرانا گھرانے‘ کے گرو سوائی گاندھرو سے موسیقی کی مزید تعلیم حاصل کی۔ممبئی کی مقامی تقاریب اور گنیش اتسو کے موقع پر پرفارمنس دے کر گانگوبائی نے اپنے موسیقی کے کیرئیر کی شروعات کی۔ موسیقی کے ناقدین ان کی آواز کو بے حد سریلا اور دل کو چھو جانے والا بتایا۔ انھوں نے پچاس برس سے زيادہ وقفے تک موسیقی کی خدمت کی اور اس دوران انھوں نے ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کو ایک نئی اونچائی تک پہنچایا۔ کلاسیکی موسیقی کے لیے کی گئی خدمات کے لیے انہيں کئی اعزازات دیے گئے جن میں پدم بھوشن، تانسین اعزاز اور سنگیت ناٹک اعزاز اہم ہیں۔ 21 جولائی 2009 کو 97 برس کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6h51zbn — بنام: Gangubai Hangal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. http://www.hindu.com/thehindu/holnus/000200907211440.htm
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Gangubai-Hangal — بنام: Gangubai Hangal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica