پدم بھوشن
Jump to navigation
Jump to search
پدم بھوشن | ||
![]() | ||
معلوماتِ اعزاز | ||
---|---|---|
قسم | شہری | |
زمرہ | قومی | |
آغاز | 1954ء | |
پہلا | 1954ء | |
آخر | 2011ء | |
کل | 1111 | |
اعزاز دہندہ | حکومتِ ہند | |
ترتیبِ اعزاز | ||
پدم وبھوشن کے بعد پدم بھوشن کے بعد پدم شری |
پدم بھوشن بھارت کا تیسرا بڑا شہری اعزاز ہے۔ بھارت رتن اور پدم وبھوشن کے بعد بھارت کا سب سے امتیازی شہری اعزاز ہے پدم بھوشن۔ 2 جنوری 1954ء کو صدر جمہوریہ ہند نے پدم بھوشن کی اشاعت کی۔ اپنی اپنے میدانوں میں امتیازی کارکردگی کے اظہار کرنے والوں کے لیے یہ اعزاز دیا جاتا ہے۔ جنوری 2010ء تک کل 1111 افراد کو یہ اعزاز عطا کیا گیا۔