بھارت رتن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارت رتن
معلوماتِ اعزاز
قسم شہری
زمرہ قومی
تفصیل ایک پیپل کے برگ میں سورج کی تصویر کے ساتھ الفاظ بھارت رتن لکھے ہیں
آغاز 1954ء
آخر 2008ء
کل 41
اعزاز دہندہ حکومتِ ہند
پہلا اعزاز یافتہ سی راجگوپال آچاری, ایس رادھاکرشنن, سی وی رمن
آخری اعزاز یافتہ بھیم سین جوشی
ترتیبِ اعزاز
کوئی اعزاز نہیں کے بعد بھارت رتن کے بعد پدم وبھوشن

بھارت رتن (انگریزی: Bharat Ratna) جس کے معنی ہیں بھارت کا جواہر [1][2] ) حکومت بھارت کی جانب سے دیا جانے والا ایک انمول اعزاز ہے۔ اس اعزاز کو فنون، ادب اور علمی میدانوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بھارتی شہریوں کو دیا جاتا ہے۔ اور عوامی خدمات کے لیے بھی دیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Vidya Dhar Mahajan (1971)۔ The Constitution of India۔ لکھنؤ, اتر پردیش: Eastern Book Company۔ صفحہ: 169 
  2. Dale Hoiberg; Indu Ramchandani (2000)۔ Students' Britannica India۔ New Delhi: Encyclopedia Britannica (India)۔ Vol. 3, p198۔ ISBN 0-85229-760-2  Cite uses deprecated parameter |coauthors= (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]