بھیم سین جوشی
Jump to navigation
Jump to search
بھیم سین جوشی (پنڈت بھیم سین جوشی، پیدائش: 4 فروری 1922ء - وفات: 24 جنوری، 2011ء)، بھارت کے معروف کلاسیکل موسیقار تھے جو اپنے راگ اور بھجن کے لیے مقبول ہیں۔ ہندی فلم بسنت بہار، ان کہی، بنگالی فلم تان سین، کنڑا فلم سندھیہ راگ اور نوڈی سوامی نویرڈو ہیگے کے لیے موسیقی دی۔ ہندی فلم ان کہی کے ایک کلاسیکل گیت کے لیے انہیں نیشنل فلم ایوارڈ ملا۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1922ء کی پیدائشیں
- 2011ء کی وفیات
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- بھارت رتن وصول کنندگان
- بھارت میں ریاستی جنازے
- بھارتی ہندو
- سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ وصول کردہ شخصیات
- ضلع گدگ کی شخصیات
- علوم و فنون میں پدما بھوشن اعزاز وصول کردہ شخصیات
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- فنون میں پدم وبھوشن وصول کنندگان
- کرناٹک کے گلوکار
- کیرانہ گھرانہ
- مراٹھی پس پردہ گلوکار
- مراٹھی زبان کے گلوکار
- ہندوستانی کلاسیکی مرد گلوکار
- ہندوستانی گلوکار
- بیسویں صدی کے مرد گلوکار