ای لائی راجا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ای لائی راجا
تعلقتمل ناڈو، بھارت
پیشےفلمساز، موسیقی کا ہدایت کار
آلاتگلوگار ، گٹار، کلیدی تختہ/ہارمونیم/پیانو
سالہائے فعالیت1976 – تاحال
ویب سائٹwww.raaja.com

' ' الایاراجا ' ' (تمل: இளையராஜா) سانچہ:IPA2 (جنم: ڈینیئیل راجیا[1] 2 جون، 1943) بھارتیہ فلموں کے موسیقار، نغمہ نگار اورگلوکار ہیں۔ انہوں نے عمومًا جنوبی بھارتی زبانوں میں بنی فلموں میں سنگیت دیا ہے۔ ان کی کارزار چینائی ہے۔ یہ جنم سے مسیحی تھے جو بعد میں ہندو ہو گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]