مندرجات کا رخ کریں

رادھیکا سرتھکمار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رادھیکا سارتکمار
رادھیکا 62 ویں فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ کے موقع پر

معلومات شخصیت
پیدائش 21 اگست 1962ء
چینائی ضلع   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات آر سارت کمار
اولاد ریانے
راہل سارت کمار
والدین ایم آر رادھا
گیتا رادھا
والد ایم آر رادھا   ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکار، پروڈیوسر
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  ملیالم ،  تمل ،  تیلگو   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نندی اعزازات
فلم فیئر اعزاز جنوبی   ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رادھیکا سارتکمار (انگریزی: Raadhika Sarathkumar) (ولادت: 21 اگست 1962ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ، کاروباری اور پروڈیوسر ہیں جو بنیادی طور پر تمل اور تیلگو سنیما میں کام کرتی ہیں۔[1] انھوں نے ملیالم، ہندی، کنڑ میں بھی اداکاری کی اور اپنے فلمی زندگی کے دوران میں 350 فلموں میں کام کیا ہے۔[2] وہ رادن میڈیا ورکس انڈیا لمیٹڈ کی بانی اور چیئر پرسن (سی پی) ہیں اوران کی پروڈکشن کمپنی بیشتر جنوبی بھارتی زبانوں کے سیریل کو پروڈیوس کرتی ہے۔[3]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

رادھیکا تمل اداکار اور کامیڈین، ایم آر رادھا اور گیتھا کی بیٹی ہیں۔ انھوں نے اپنی تعلیم ہندوستان اور برطانیہ میں مکمل کی۔ ان کی ایک چھوٹی بہن نوروشا ہے، جو ایک اداکارہ اور دو چھوٹے بھائی راجو اور موہن بھی ہیں۔ ان کا ایک بڑا سوتیلا بھائی رادھا روی بھی ہے۔[4]

ایوارڈز اور نامزدگی

[ترمیم]
سال ایوارڈ قسم/درجہ کام نتیجہ حوالہ
1981فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھبہترین اداکارہ - تیلگونیام کاولیفاتح[5]
1985قومی فلم اعزازاتاندرا گاندھی ایوارڈ برائے ہدایتکار کی بہترین نئی فلممیندم اورو کتھل کتھائی (پروڈیوسر)فاتح[6]
1986فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھبہترین اداکارہ - تملدھرم دیواتھائیفاتح[7][8]
1987فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھبہترین اداکارہ - تملنیتھِکِکو ٹھنڈنائیفاتح[9][10]
1988سینما ایکسپریس ایوارڈسنیما ایکسپرس اعزاز برائے بہترین اداکارہپونتھوٹا کاولکارنفاتح[11]
1988تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈخصوصی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہپونتھوٹا کاولکارنفاتح[12]
1989تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈبہترین اداکارہنینی وو چننمفاتح[13]
1990فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھبہترین اداکارہ - تملکیلیڈی کنمانیفاتح[14]
1995تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈخصوصی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہپسپون
رانی مہارانی
فاتح[15]
1999نندی ایوارڈبہترین معاون اداکارہ برائے بہترین اداکارہپریما کڈھافاتح[16]
2008ووئل چناتھھیرای ایوارڈووئل چناتھیرائی ایوارڈارسیفاتح[17]
2010سن کڈومبم ویروتھوگلسن کڈومبم ویروتھوگل بہترین کارکردگی کا ایوارڈارسیفاتح[18]
2012سن کڈومبم ویروتھوگلاسپیشل جیوری ایوارڈ برائے بہترین اداکارہچیلامےفاتح[19]
2014سن کڈومبم ویروتھوگلکڈومبم ویروتگل برائے بہترین اداکارہوانی رانیفاتح[18]
2014فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھفلم فیئر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ۔ ساؤتھشرکتفاتح[20]
2015فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھبہترین اداکارہ - تملتھانگا مگنفاتح[21]
2015ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈمعاون کردار میں بہترین اداکارہتھانگا مگنفاتح[22]

متعلقہ روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Raadhika Sarathkumar"
  2. S. r Ashok Kumar (9 اپریل 2020)۔ "Radhika Sarathkumar: 'Acting is my first priority'" بذریعہ www.thehindu.com
  3. "Board of Directors"۔ Radaan.tv
  4. "Kollywood Movie Actress Radhika Sarathkumar Biography, News, Photos, Videos"۔ nettv4u
  5. "The Times of India Directory and Year Book Including Who's who"۔ 1983
  6. "32 National Film Awards" (PDF)۔ Directorate of Film Festivals۔ Directorate of Film Festivals۔ 2011-09-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-18
  7. "Collections"۔ 1991
  8. "34th Annual Filmfare Awards South Winners"۔ 28 مئی 2017۔ 2017-05-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-09 بذریعہ Internet Archive
  9. "35th Annual Filmfare Awards South Winners"۔ 5 فروری 2017۔ 2017-02-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-22
  10. "35th Annual Filmfare Winner Tamil Raadhika Special"۔ 6 فروری 2017۔ 2017-02-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-22
  11. Express News Service (11 مارچ 1989)، "Cinema Express readers choose Agni Nakshathiram"، دی انڈین ایکسپریس، ص 4، اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-03
  12. "Poonthotta Kaavalkkaaran - IMDb" بذریعہ www.imdb.com
  13. "Ninaivu Chinnam - IMDb" بذریعہ www.imdb.com
  14. "Keladi Kanmani - IMDb" بذریعہ www.imdb.com
  15. "Tamil Nadu State Film Awards, India (1995)"۔ IMDb
  16. "Radikaa returns to Telugu films after a decade"۔ 28 اکتوبر 2013 بذریعہ Business Standard
  17. The Editor۔ "Winners List of VIVEL CHINNA THIRAI AWARDS 2008"۔ South Indian Cinema {{حوالہ ویب}}: |مصنف= باسم عام (معاونت)
  18. 1 2 "Sun Kudumbam Viruthugal 2014"۔ www.sunnetwork.in۔ 2018-10-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-29
  19. "Sun Kudumbam Viruthugal 2012 Winner List"۔ www.metromasti.com
  20. "Radhika Receives Best Supporting Actress Award After Lifetime Achievement Award!"۔ nettv4u
  21. "Thangamagan Awards: List of Awards won by Tamil movie Thangamagan" بذریعہ timesofindia.indiatimes.com
  22. "SIIMA Awards 2016 Tamil winners list - Times of India"۔ The Times of India