مندرجات کا رخ کریں

شروتی ہاسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شروتی ہاسن
(انگریزی میں: Shruti Haasan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
2017ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1986-01-28) جنوری 28, 1986 (عمر 38 برس)
چنائی, تامل ناڈو, بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل بھارتی لوگ
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.7 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندومت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین کمل ہاسن
ساریکا ٹھاکر
والد کمل ہاسن   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ساریکا   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکار, گلوکاری, ماڈل, کمپوزر, رقص
پیشہ ورانہ زبان تمل   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شروتی راج لكشمی ہاسن (انگریزی: Shruti Haasan) (ولادت:28 جنوری 1986ء) بھارتی اداکارہ، گلوکارہ، کمپوزر اور رقاصہ ہیں جو جنوبی بھارتی فلموں اور بالی ووڈ میں اداکاری کرتی ہیں۔ ان کے والدین ساریکا ٹھاکر اور کمل ہاسن نامی فلمی ستارے ہیں۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

شروتی ہاسن کی پیدائش 28 جنوری 1986ء کو چنئی، بھارت میں اداکار کمل ہاسن اور ساریکا ٹھاکر کے گھر میں ہوئی۔[2] شروتی  ہاسن  کی ماں نصف مراٹھی اور نصف راجپوت ہے جبکہ اس کے والد ایک تامل ہیں۔  [2][3]اس کی چھوٹی بہن اکشرا قومی بال روم لاطینی رقص کے لیے بھارت کی نمائندگی کرتی ہیں اور اداکارہ بھی ہیں۔[4]  شروتی  ہاسن   نے چنائی میں ایباکس مونٹیسوری اسکول میں تعلیم حاصل کی اور سینٹ اینڈریو کے کالج  ممبئی میں نفسیات کی تعلیم حاصل کی۔[5] شروتی  ہاسن   سنیما اور موسیقی پر توجہ مرکوز کی  اور آخر میں چنائی واپس آنے سے پہلے، کیلی فورنیا میوزیشن انسٹی ٹیوٹ میں موسیقی سیکھنے کے لیے امریکا کا سفر کیا۔

اداکاری

[ترمیم]
شروتی ہاسن اپنے والد کمل ہاسن اور بہن اكشرا ہاسن کے ساتھ

بطور اداکارہ شروتی ہاسن نے پہلی ایکشن ڈراما فلم لک میں اداکاری کی۔ اس سے قبل چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر فلموں میں کام کرچکی تھیں اور اپنے والد کمل ہاسن کی فلم ہے راما میں ایک مختڈر کردار بھی ادا کیا تھا۔ 2012 میں انھوں نے سلمان خان کی ہندی فلم دبنگ کے تیلگو ری میک گبر سنگھ میں کام کیا جو بہت زیادہ کامیاب رہی۔ تیلگو فلموں کے ساتھ ساتھ وہ ہندی فلموں میں بھی ایک بڑی اداکارہ کے طور پر ابھری ہیں۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ انھوں نے گائیکی اور موسیقی ہدایت بھی کیا ہے۔ شروتی ہاسن کو چینائی کی ایک انتہائی مطلوبہ خواتین میں سے ایک تھیں۔[6][7][8]

فلمیں

[ترمیم]
سال فلم کردار زبان ساتھی فنکار ماخوذ/ ری میک/ ڈب تبصرہ
2000 ہے رام شروتی راجیش پٹیل تمل
ہندی
کمل ہاسن، شاہ رخ خان ۔۔۔۔ خصوصی ظہور
2009 لک آئشہ کمار،
نتاشا کمار
ہندی عمران خان، سنجے دت، متھن چکرورتی ۔۔۔۔ دوہرا کردار
2011 انگنگا او دھیرد ُ پریا تیلگو سدھارتھ، لکشمی منچو ۔۔۔۔ فاتح: بہترین نوآموز فلم فیئر ایوارڈ - جنوبی
2011 دل تو بچہ ہے جی نکی نارنگ ہندی اجے دیوگن، عمران ہاشمی ۔۔۔۔
2011 اے اوم اریوو سبھا شری نواسن تمل سوریا، ہندی ڈب: چنائی ورسز چائنا فاتح: بہترین خاتون ڈیبیو فلم فیئر ایوارڈ - جنوبی
نامزد-بہترین اداکارہ کے لیے فلم فیئر ایوارڈ - تمل
2011 او مائی فرینڈ سری چندن تیلگو سدھارتھ، ہنسیکا موٹوانی، نودیپ ۔۔۔۔
2012 3 جنانی تمل دھنُش، پربھو ۔۔۔۔ تمل میں اتکرجتا کے لیے ایشیا وژن مووی ایوارڈ،
مقبول گانا ’’وائے دِس کولاویری ڈی ‘‘
2012 گبر سنگھ بھاگیہ لكشمی تیلگو پون کلیان، ابھیمنیو سنگھ، اجے ری میک: دبنگ (سلمان خان)
ہندی ڈب: پولیس والا غنڈہ
2013 بالپوُ شروتی تیلگو روی تیجا، انجلی، پرکاش راج، آسوتوش رانا ہندی ڈب: جانی دشمن
2013 رمیا وستاویا سونا ہندی گرِش کمار، سونو سود، پونم ڈھلون ماخوذ از تیلگو فلم: نوووسٹانٹے نینوڈنٹنا(سدھارتھ نارائن، ترشا کرشنن)
2013 ڈی ڈے ثریا ہندی عرفان خان، رشی کپور، ارجن رامپال ۔۔۔۔ نامزد آئیفا ایوارڈ برائے معاون کردار
2013 رمیا وستاویا امُلو تیلگو این ٹی آر جونئیر، سامنتھا روتھ پربھو ہندی ڈب:مر مٹیں گے 2/ فینٹم ریٹرن
2014 یواڈو منجوُ تیلگو رام چرن، اللو ارجن ،کاجل اگروال ،ایمی جیکسن، ہندی ڈب: بھیا مائی برادر/ ییوادو
2014 ریس گروم سپندنا تیلگو اللو ارجن، پرکاش راج، روی کشن ہندی ڈب: میں ہوں لکی دا ریسر فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکارہ تیلگو
سیما ایوارڈ بہترین اداکارہ
2014 اگاڈو ُ خصوصی ظہور تیلگو مہیش بابو، تمنا بھاٹیہ، سونو سود ہندی ڈب: اینکاؤنٹر شنکر آئٹم نمبر: جنکشن لو
2014 پوجائی دیویا تامل وشال، ستیہ راج، مکیش تیواری ہندی ڈب: ہمتور
2015 تیور خصوصی ظہور ہندی ارجن کپور، سوناکشی سنہا ۔۔۔۔ آئٹم نمبر: میڈمیہ
2015 گبر از بیک شروتی ہندی اکشے کمار، کرینہ کپور، سنیل گروور ماخوذ از تمل فلم : رمننا (وجے کانت)
2015 شریمانٹوُڈو چاروُسیلا تیلگو مہیش بابو، رجیندر پرساد ہندی ڈب: دی رئیل تیور
2015 ویلکم بیک رنجھنا ہندی جان ابراہیم، انیل کپور، نانا پاٹیکر ۔۔۔۔
2015 پُلّی پوازملّی / ملّی تامل وجے، سری دیوی، ہنسیکا موٹوانی ۔۔۔۔
2015 ویدلام ۔ تامل اجیت کمار، لکشمی مینن ہندی ڈب : جنگ باز
2016 راکی ہینڈسم رخشدہ ہندی جان ابراہیم، نشیکانت کامت ۔۔۔۔
2016 یارا ۔ ہندی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ (زیر تکمیل)
2016 سنگھم 3 ودھیا تامل سوریا، انوشکا شیٹی ۔۔۔۔ (زیر تکمیل)
2016 پریمم ستارہ تیلگو ناگ چیتنیا، میڈونا سیبسٹین ۔۔۔۔ (زیر تکمیل)
2016 شاباش نائڈو ۔ تمل، تیلگو، ہندی کمل ہاسن، رمیہ کرشنا، برہمانندم ۔۔۔۔ (زیر تکمیل)

ایوارڈز اور نامزدگی

[ترمیم]
شروتی ہاسن اعزازات اور نامزدگیاں
شروتی ہاسن 2017 میں
کل
فاتح13
نامزد27
سال فلم ایوارڈ قسم/درجہ نتیجہ
2010 لک اسٹارڈسٹ ایوارڈ کملا پسند دلچسپ نیا چہرہ نامزد
انناائپول اوراوان ایڈیسن ایوارڈ بہترین تعارف شدہ میوزک ڈائریکٹر فاتح
2012 آنگنگا او دھیردو فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ [9] بہترین اداکارہ پہلی فلم فاتح
سائیں ما ایوارڈ بہترین اداکارہ پہلی فلم فاتح
2013 3 ایشی ویوژن ایوارڈ تمل میں ایکسی لینس فاتح
ایڈیسن ایوارڈ بہترین اداکارہ نامزد
وجئے ایوارڈ وجے اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد
بہترین پس پردہ گلوکارہ نامزد
فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ بہترین اداکارہ - تیلگو نامزد
بہترین پس پردہ گلوکارہ- تمل نامزد
سیما بہترین اداکارہ - تیلگو نامزد
بہترین پس پردہ گلوکارہ- تمل نامزد
فاتح
فاتح
گبر سنگھ سائیں ما ایوارڈ فاتح
سائیں ما ایوارڈ نامزد
2014 ڈی ڈے آئیفا ایوارڈز بہترین معاون اداکارہ نامزد
بلوپو سیما نامزد
2015 ریس گروم فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ [9] بہترین اداکارہ - تیلگو فاتح
اگادو بہترین پس پردہ گلوکارہ- تمل نامزد
پلی بہترین پس پردہ گلوکارہ- تمل نامزد
ریس گروم سیما فاتح
سریمنتھو آئی ایف اے اتسوام[10] فاتح

متعلقہ روابط

[ترمیم]

فہرست جنوبی بھارتی فلم اداکارائیں

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Shruti Haasan — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2023
  2. ^ ا ب Priya Gupta (17 May 2013)۔ "I get devastated at the idea of marriage: Shruti Haasan"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2014 
  3. "Girl Interrupted"۔ 13 July 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2016 
  4. Settu Shankar (4 October 2006)۔ "Akshara Hassan eyes on Olympic 2012 !!"۔ OneIndia۔ 08 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2007 
  5. "Artistic Lineage..."۔ Magna Magazine۔ 25 July 2007۔ 12 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2007 
  6. "known facts of Shruti Haasan"۔ IndiaTimes.com۔ 27 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2018 
  7. "Sruthi Hassan- MOST DESIRABLE WOMEN OF CHENNAI"۔ Deccan-Journal۔ 14 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2014 
  8. Sangeetha Rajeesh (28 October 2003)۔ "High Five with Shruti Haasan"۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ 28 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2007 
  9. ^ ا ب https://timesofindia.indiatimes.com/topic/Shruti-Haasan/awards
  10. "Shruti Haasan wins best actress award for Srimanthudu at IIFA – Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی) 

بیرونی روابط

[ترمیم]