نین تارا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نئن تارا

Nayantara

(انگریزی میں: Nayanthara خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
نئن تارا جنوبی ہند کی بین اقوامی فلمی ایوارڈ تقریب میں (جنوری 2014)
نئن تارا جنوبی ہند کی بین اقوامی فلمی ایوارڈ تقریب میں (جنوری 2014)

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Diana Mariam Kuriyan خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 18 نومبر 1984ء (عمر 34 سال) تروولا ، کیرلا ، بھارت[1][2][3]
بنگلور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش چنائی, بھارت
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
نسل ملیالی
آبائی علاقے تیروولا, کیرالہ, بھارت
بالوں کا رنگ سیاہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بالوں کا رنگ (P1884) ویکی ڈیٹا پر
مذہب ہندومت[4]
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ ، نمونہ کارہ (ماڈل)
مادری زبان ملیالم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ملیالم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
نندی اعزازات  (برائے:Sri Rama Rajyam)
وجے اعزاز برائے پسندیدہ اداکارہ (برائے:Billa، Yaaradi Nee Mohini، Raja Rani اور Aramm)
وجے اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Raja Rani اور Aramm)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ملیالم اداکارہ (برائے:Puthiya Niyamam)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو (برائے:Sri Rama Rajyam)
ایفا اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Maya)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تمل (برائے:Raja Rani، Naanum Rowdydhaan اور Aramm)
بیہند ووڈ طلائی تمغا (برائے:Raja Rani)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Nayantara-transperent-signature.png 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

نئن تارا (انگریزی: Nayantara) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ جو جنوبی ہندوستان کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔ انہوں نے متعدد ایوارڈ ز وصول کیے ہیں۔[7]

نئن تارا یا نينتارا 18 نومبر 1984 کو بنگلور کرناٹک میں پیدا ہوئی، ا ن کا اصل نام ڈیانا مریم کورین تھا، انہوں نے 2003 کے ملیالم فلم مناسيناكاڑے سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور وسمياتھمباتھو (2004) فلم کرنے کے بعد تمل اور تیلگو سنیما میں چلی گئی۔ انہوں نے ایاہ نامی فلم کے ساتھ 2005 میں تامل سنیما میں اپنے کیرئیر کی شروعات کی اور اس کے بعد تیلگو فلم لکشمی میں نظر آئیں، جس کے بعد انہوں نے کئی تجارتی طور پر کامیاب تمل اور تیلگو فلموں میں مرکزی کردار نبھائے، جن میں وللاون (2006ء)، دبئی سینو (2007ء)، تُلاسی (2007ء)، بِلّا(2007ء)، یارادی نی موہنی(2008ء)، ادھُرس(2010ء)، سمہا (2010ء)، بوس اینگیرا بھاسکرن(2010ء)، کرشنم وندے جگاڑ گروم (2012ء)، راجا رانی (2013ء)، اررامبم(2013ء)، ماس(2015ء)، تھانی اورُوم (2015ء)، مایا (2015ء)، نانوم روڈی دھام(2015ء) اور بابو بنگارام (2016ء) قابلِ ذکر ہیں۔ جس سے انہوں نے تمل اور تیلگو سنیما میں سب سے زیادہ مانگ والی اداکاراؤں کے طور پر خود کو قائم کیا۔[8][9]

2010 میں انہوں نے فلم سپر کے ذریعے کنڑ ا فلم میں کام کیا،[10] جو نئن تارا کی اب تک کی اکلوتی کنٹرا فلم ہے۔ تیلگو فلم شری رام راجيم (2011) میں سیتا کے کردارکے لیے انہوں نے بہترین تیلگو اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ اور فلم راجا رانی (2013) میں اپنی کارکردگی پر بہترین اداکارہ کے لیے نندی ایوارڈ حاصل کیا۔ "کوچی ٹائمز "نے 2014ء میں 15 سب سے زیادہ پسندیدہ خواتین کی فہرست نئن تارا کو شامل کیا۔[11]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

نئن تارا، 18 نومبر 1984ء کو بنگلور، کرناٹک، بھارت میں[5] ایک ملیالی آرتھوڈوکس مسیحی۔[12] خاندان میں ہوئی۔ ان کے والدین کورین کوڈیاٹو اور اومانا کورین کا تعلق تروولا، کیرلہ کے آبائی خاندان کوڈیت سے تھا۔[13][14] نئن تارا کے والد ایک بھارتی ایئر فورس اہلکار تھے اور ان کا بھائی لینو اس سے نو سال بڑا ہے، جو دبئی میں رہتا ہے۔[15] نئن تارا نے بھارت کے مختلف حصوں بنیادی طور پر شمالی بھارت میں تعلیم حاصل کی۔ [16] انہوں نے جام نگر، گجرات اور دہلی میں اپنی اسکول کی تعلیم کی، تروولا میں، وہ بالی کمادوم گرلز ہائر سیکنڈری اسکول میں زیر تعلیم رہیں اور پھر انگریزی ادب میں بیچلر کی ڈگری کے لیے مارتھوما کالج میں داخلہ لیا۔[16]

فلموں کی فہرست[ترمیم]

کلید
فلم ابھی زیر تکمیل ہے فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال فلم کردار زبان ساتھی فنکار ماخوذ/ ری میک/ ڈب تبصرہ / ایوارڈ
2003 مناسيناكاڑے گوری ملیالم شیلا، جے رام، صدیقی ۔۔۔۔ پہلی ملیالم فلم
فاتح: ایشیانیٹ ایوارڈ، بہترین نیا چہرہ
2004 وسمياتھمباتھو ریٹا میتھیوز ملیالم موہن لال، مکیش، کلپنا، ۔۔۔۔
2004 نٹّو راجوو کٹرینہ ملیالم موہن لال، مینا، کالابھون مانی ۔۔۔۔
2005 ائیا سیلوی مداسمی تمل سرتھ کمار، پرکاش راج، لکشمی ۔۔۔۔ پہلی تمل فلم
2005 چندرمکھی درگا تمل رجنی کانت، پربھو، جیوتیکا، سونو سود ہندی ڈب: چندرمکھی [17]
ری میک: بھول بھلیاں (اکشے کمار)
2005 تھاسکرن ویرن ٹنکامانی ملیالم مموتھی، شیلا، صدیقی راجن پی دیو، ہندی ڈب: کالا سامراجیہ [18]
2005 راپّا کال گوری ملیالم مموتھی، شاردھا، بال چندرن مینن ۔۔۔۔
2005 گجنی چترا تمل سوریا، آسین، پردیپ راوت ری میک: گجنی (عامرخان) پہلی تمل فلم
2005 سیواکاسی خصوصی ظہور تمل وجے، آسین، پرکاش راج ہندی ڈب: وراث کی جنگ [19] "کوڈمبکم ایریا "گانے میں
2005 کالوانین کڈھالی حارثہ تمل ایس جے سوریہ، شاردھا آریہ، وویل ۔۔۔
2006 لکشمی نندنی تیلگو وینکاٹیش، چارمی کور، سیاجی شنڈے، پردیپ راوت ہندی ڈب: میری طاقت [20] پہلی تلیگو فلم
2006 باس انورادھا تیلگو ناگ ارجن، پونم باجوا، شریا سرن سیاجی شنڈے ہندی ڈب: یہ کیسا قرض [21]
2006 وللاون سواپنا تمل سلیم برسن، سنتھنم، سندھیا، ریما سین ماخوذ از : دی نوٹ بُک (ہالی ووڈ)
2006 تھالائی مگان میگھالہ تمل سرتھ کمار، ویدیویلو، مکیش تیواری ۔۔۔
2006 ای جیوتی تمل جیوا، کروناس، اشیش ودیارتھی ۔۔۔
2007 یوگی نندنی تیلگو پربھاس، کوٹا شرینواس راؤ، پردیپ راوت ہندی ڈب: ماں قسم بدلہ لونگا [22]
2007 دبئی سینو مدھومتی تیلگو روی تیجا، جے ڈی چکرورتی، برہمانندم ہندی ڈب: لوفر [23]
2007 شیوا جی : دا باس خصوصی ظہور تمل رجنی کانت، شریا سرن، سومن، وویک ہندی ڈب: شیوا جی دا باس [24] "بلّے لکا "گانے میں
2007 تُلاسی وسُندرا تیلگو وینکاٹیش، شریا سرن، اشیش ودیارتھی ہندی ڈب: دا رئیل مین ہیرو [25] نامزد: فلم فیئر ایوارڈ تیلگو، بہترین اداکارہ
2007 بِلّا ساشا تمل اجیت کمار، پربھو، نمیتا، آدتیہ مینن، رحمٰن ماخوذ از: ڈون (امیتابھ بچن) نامزد: فلم فیئر ایوارڈ تمل، بہترین اداکارہ
فاتح: وجے ایوارڈ، پسندیدہ ہیروئن
2008 یارادی نی موہنی کیرتی۔ کوملوی تمل دھنُش، رگھوورن، کارتک کمار، کروناس ہندی ڈب: پھر آیا دیوانہ[26] نامزد: فلم فیئر ایوارڈ تمل، بہترین اداکارہ
فاتح: وجے ایوارڈ، پسندیدہ ہیروئن
2008 کُسیلان نئین تارا تمل پسوپتی، مینا، رجنی کانت، سنتھنم، ہندی ڈب: چنائی کنگ [27]
2008 تکاتھا نائیکڈو وسُندرا تیلگو جگپتی بابو، مینا، رجنی کانت، ممتا موہنداس ۔۔۔
2008 ستیم دیوانائکی تمل وشال، اُپیندرا، کوٹاشرینواس راؤ، برہمانندم ہندی ڈب: ریٹرن آف خاکی [28]
2008 سلوٹ دیوانائکی تیلگو وشال، اُپیندرا، کوٹاشرینواس راؤ، برہمانندم "ستیم"فلم کا تمل ورژن
2008 ایگان ملیکا تمل اجیت کمار، جے رام، نصر، سومن، نودیپ ماخوذ از: میں ہوں ناں (شاہ رخ خان)
ہندی ڈب: ویر ودھا ایک فائٹر [29]
2008 ٹوینٹی20 ڈیانا ملیالم موہن لال، مموتھی، سریش گوپی، جے رام، خصوصی ظہور "ہے دل دیوانہ "گانے میں
2009 وللّو جھانوی تمل وجے، رنجیتا، پرکاش راج ہندی ڈب: ایک اورجانباز کھلاڑی[30]
ماخوذ از : سولجر (بوبی دیول، پریٹی زنٹا)
2009 انجانے یولو انجلی تیلگو روی تیجا، سونو سود، پرکاش راج، نصّر ہندی ڈب: شیر دل [31]
2009 آدھاون تارا تمل سوریا، ویدیویلو، راہول دیو، سیاجی شنڈے ہندی ڈب: دلدار۔ دا آریہ[32]
2010 ادھُرس انجلی تیلگو این ٹی آر جونئیر، شیلا، سیاجی شنڈے، برہمانندم ہندی ڈب: جڑواں نمبر1 [33]
2010 باڈی گارڈ امّو ملیالم دلیپ، تھیاگراجن، متھرا کوریان، ری میک : باڈی گارڈ (سلمان خان) فاتح: ایشیانیٹ ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2010 گوا گاؤں کی لڑکی تمل جے، ویبھو ریڈی، سمپتھ راج، اروند آکاش ۔۔۔ خصوصی ظہور
2010 سمہا ڈاکٹر گائتری تیلگو ننداموری بال کرشنا، سنیہہ اُلال، نمیتا، رحمٰن ہندی ڈب: سمہا [34] نامزد: فلم فیئر ایوارڈ تیلگو، بہترین اداکارہ
2010 باس اینگارا بھاسکرن چندریکا تمل آریہ، سنتھنم، ۔۔۔ نامزد: فلم فیئر ایوارڈ تمل، بہترین اداکارہ
2010 الیکٹرا الیکٹرا ملیالم منیشا کوئرالہ، پرکاش راج، بجو موہن ۔۔۔
2010 سوپر اندرا کنڑا ؛ تیلگو اُپیندرا، سادھو کوکیلا، ٹولپ جوشی بیک وقت دو زبانوں میں نامزد: فلم فیئر ایوارڈ کنڑا، بہترین اداکارہ
2011 شری رام راجیم سیتا تیلگو نندموری بال کرشنا، سری کانت ۔۔۔۔۔ فاتح: فلم فیئر ایوارڈ تیلگو، بہترین اداکارہ
فاتح: نندی ایوارڈ، بہترین اداکارہ
فاتح: سییما ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2012 کرشنم وندے جگاڑ گروم دیویکا تیلگو رانا دگوبتی، کوٹا سرینواس راؤ، ملند گناجی ہندی ڈب: کرشنا کا بدلہ[35] نامزد: فلم فیئر ایوارڈ تیلگو، بہترین اداکارہ
فاتح: سییما ایوارڈ، بہترین اداکارہ (ناقدین)
2013 ایتھر نیچال خصوصی ظہور تمل سیوا کارتھیکیان، پریا آنند،نندیتا ۔۔۔ "لوکل بوائز " گانے میں
2013 گریکو ویرویدو سندھیہ تیلگو ناگ ارجن، میرا چوپڑا، اشیش ودیارتھی ہندی ڈب: امریکا ورسز انڈیا[36]
2013 راجا رانی رجینہ تمل آریہ، جے، ستیہ راج، سنتھنم ۔۔۔ فاتح: فلم فیئر ایوارڈ تمل، بہترین اداکارہ
نامزد: سییما ایوارڈ، بہترین اداکارہ
فاتح: وجے ایوارڈ، پسندیدہ ہیروئن و بہترین اداکارہ
2013 ارامبم مایا تمل اجیت کمار، آریہ، تاپسی پنوں، رانا دگوبتی ہندی ڈب: پلئیر ایک کھلاڑی [37]
2014 ادھو کتھیرویلن کڈھل (یہ کتھیرویلن کا پیار) پویترا تمل ادھے ندھی اسٹالن، سنتھنم، سندر رامو، جھایا سنگھ ۔۔۔ نامزد: ایڈیسن ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2014 انامیکا انامیکا تیلگو ویبھاو ریڈی، پسوپتی، ونے ورما ماخوذ از ہندی فلم، کہانی (ودیا بالن)
2014 نان انگی این امبی انامیکا تمل ویبھاو ریڈی، پسوپتی، ونے ورما ماخوذ از ہندی فلم، کہانی (ودیا بالن)
2015 نانّ بنڈا (تم میرے سچے دوست ہو) رمیہ تمل ادھے ندھی اسٹالن، سنتھنم، کرون کرن ۔۔۔
2015 بھاسکر دی راسکل ہیما ملیالم مموتھی، سانوپ سنتوش، انیکھا سریندرن ۔۔۔ فاتح: سییما ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2015 مسّو انگرا مسیلامانی (مسیلامانی عرف مسو) مالنی تمل سوریا، پریمگی امارین، پرانیتا سبھاش، ہندی ڈب: ماسّ
2015 تھانی اورُون ماہیما تمل جیام روی، اروند سوامی، مگدا گوڈسے ہندی ڈب: ڈیشنگ وردی والا
تیلگو ری میک: درووا (رام چرن)
فاتح: ایڈیسن ایوارڈ، گورجیس بیلے
فاتح: آئیفا اُتسوَم ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2015 مایا مایا میتھیوس/اپسرا تمل آری، عظمت خان، روبو شنکر، ۔۔۔ فاتح: آئیفا اُتسوَم ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2015 لائف آف جسوٹّی سواپنا ملیالم دلیپ، جیوتی کرشنا، رچنا، اقصیٰ بھٹ ۔۔۔ خصوصی ظہور
2015 نانُم راؤڈی دھان (میں بھی راؤڈی ہوں ) کدھمبری تمل وجے سیتھوپتی، پرتھِبن، راجیندرن ۔۔۔ فاتح: فلم فیئر ایوارڈ تمل، بہترین اداکارہ
فاتح: سییما ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2016 پُتھیا نیئمم (نیا قانون) واسوکی ائیر لوئس ملیالم مموتھی، شیلو ابراہام، رچنا نارائینن کٹی ۔۔۔
2016 ادھو نامّا آلو کدھمبری تمل سلیمبرسن، اینڈریا جیرمیا، سوری ۔۔۔
2016 تھیرونال وتھیا تمل جیوا، کروناس ۔۔۔
2016 بابو بنگارام(گولڈن بوائے) سالیجا تیلگو وینکاٹیش، سمپتھ راج، مرالی شرما، برہمانندم ۔۔۔
2016 اِرو مُگن(دو رُخ) میرا اکھیران جارج/روزی تمل وکرم، نتھیا مینن، نصّر، ۔۔۔
2016 نانُم راؤڈی دھان (میں بھی راؤڈی ہوں ) کدھمبری تمل وجے سیتھوپتی، پرتھِبن، راجیندرن ۔۔۔
فلم ابھی زیر تکمیل ہے کشمورا رتنا مہاارانی تمل کارتھی، سری دیویہ، وویک ۔۔۔ زیرِ تکمیل
فلم ابھی زیر تکمیل ہے ڈورا (گاڈ گفٹ) ۔۔۔ تمل تھمبی رمیہ، ہریش عثمان، شان، ۔۔۔ زیرِ تکمیل[38][39][40]
فلم ابھی زیر تکمیل ہے منجور گوپی کی فلم ۔۔۔ تمل ۔۔۔، ۔۔۔، ۔۔۔ ۔۔۔ زیرِ تکمیل[41]

ذاتی زندگی[ترمیم]

2008 ء میں نئن تارا اور اداکار و ڈائریکٹر پربھو دیوا کے درمیان رومانوی تعلقات کی خبریں سامنے آئیں ۔،[42] 2010 ء میں، پربھو دیوا کی بیوی لتھا نے نئن تارا اور پربھودیوا کے تعلقات کے خلاف فیملی کورٹ میں ایک پٹیشن داخل کرایا ۔[43] مزید برآں کئی خواتین تنظیموں نے تامل ثقافت سے بدنامی کے الزام میں نئن تارا کے خلاف احتجاج کیا کہ اگر پربھودیوا اور نئن تارا کی شادی ہوئی تو بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دی[44] 2012 ء میں، نئن تارا نے اس بات کی تصدیق کی کہ اب اس کے پربھو دیوا کے ساتھ تعلقات ختم ہو چکے ہیں۔[45][45][46][47]

نئن تارا، ایک شامی مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئی، ان کا اصل نام ڈیانا مریم کورین تھا [13]۔ 7 اگست 2011، نئن تارا نے چنائی کے آریہ سماج مندر میں مسیحی مذہب کو چھوڑ کر ہندو مذہب اپنالیا، جس میں انہوں نے پنڈتوں کی رہنمائی میں کرما کی شُدھی (ایک ویدک طہارت رسم ) اور وید اور گایتری منتر کے بھجن کا پاٹھ کیا۔ اس تقریب کے بعد انہیں ہندو مت کی سند جاری کی گئی اور اس مرحلے میں ان کا فلمی نئن تارا Nayanthara، ہی ان کا سرکاری نام بن گیا۔[48] نئن نے مئی 2014ء میں ہردوار اور رشی کیش سمیت ہندو مت کے مقدس مقامات کی ایک بڑی یاترا (زیارت )کی [49]  

متعلقہ روابط[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست جنوبی بھارتی فلم اداکارائیں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sri Birthday Special: Nayanthara Turns 28. Rediff.com (19 November 2012). Retrieved 2012-04-10.
  2. Happy birthday Nayantara. indiatoday.com (5 December 2008). Retrieved 2012-04-10.
  3. Birthday Special Nayantara rediff.com (18 November 2014)
  4. "Nayanthara converts to Hinduism"۔ The Times of India۔ India۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  5. ^ ا ب "Nayanthara in Sandalwood now"۔ The Times of India۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  6. Chat Transcript of Nayanthara. Sify.com (10 March 2008). Retrieved 2012-04-10.
  7. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nayantara"۔
  8. "نئن تارا کا معاوضہ تین کروڑ"۔ بنگلور مرر۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2015۔
  9. "نئن تارا انٹرویو"۔ سِفی ڈاٹ کام۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2011۔
  10. "Upendra's Super remake rights in great demand"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2016۔
  11. TNN۔ "کوچی ٹائمز 2014 کی 15 سنب سے پسندیدہ خواتین"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جون 2015۔
  12. "سالگرہ اسپیشل ، نئن تارا کے متعلق معلومات"۔ فلمی نیٹ ڈاٹ کام۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2015۔
  13. ^ ا ب "کیرالہ سے تامل فلم انڈسٹی کی ٹاپ اداکارائیں"۔ دی ٹیلی گراف۔ Calcutta, India۔
  14. "نئن تارا: A Dreamخواب جو پورا ہوا"۔ انڈیا گِلز۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2011۔
  15. "نئن تارا : انٹرویو"۔ سِفی۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2011۔
  16. rediff.com: رجنی کانت کی نئی ہیروئن !. ریڈیف ڈاٹ کام۔ Retrieved 10 April 2012.
  17. "چندر مکھی"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  18. "کالا سامراجیہ"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  19. "وراثت کی جنگ"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  20. "میری طاقت"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  21. "یہ کیسا قرض"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  22. "ماں قسم بدلہ لونگا"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  23. "لوفر"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  24. "شیواجی دا باس"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  25. "دا رئیل مین ہیرو"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  26. "پھر آیا دیوانہ"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  27. "چنائی کنگ"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  28. "دا ریٹرن آف خاکی"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  29. "ویر یودھا ایک فائٹر"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  30. "ایک اورجانباز کھلاڑی"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  31. "شیردل"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  32. "دلدار ۔دا آریہ"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  33. "جڑواں نمبر1"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  34. "سمہا"۔ یوٹیوب۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  35. "کرشنا کا بدلہ"۔ یوٹیوبپر۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  36. "امریکہ ورسز انڈیا"۔ یوٹیوبپر۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  37. "پلئیر ایک کھلاڑی"۔ یوٹیوبپر۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  38. "نئن تارا کی ایک اور مرکزی کردار کی فلم "
  39. "ہریش عثمان اور نئن تارا"
  40. "نئن تارا کی نئی فلم ڈورا"
  41. "منجور گوپی کی فلم میں نئن تارا"
  42. "After Simbu, it is Prabhu Deva's turn"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  43. "Prabhu's wife files for second petition"۔ The Times Of India۔
  44. "Nayanthara – Tamil Movie News – Nayanthara's effigy burnt – Nayanthara | Prabhu Deva | Ramlath | Kalpana"۔ Behindwoods.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2011۔
  45. ^ ا ب "Nayanthara, Prabhu Deva call it quits"۔ The Times Of India۔
  46. "Prabhu Deva enters into divorce deal with wife"۔ The Times Of India۔
  47. "Prabhu Deva granted divorce"۔ Sify۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جولا‎ئی 2011۔
  48. "Nayanthara converts to Hinduism"۔ Behindwoods۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2011۔
  49. "Nayanthara visits Haridwar and Rishikesh"۔ Deccan-Journal۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2014۔
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔