جے للتا
جے للتا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر اعلیٰ تمل ناڈو | |||||||
مدت منصب 23 مئی 2015 – 5 دسمبر 2016 | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
مدت منصب 29 فروری 2011 – 27 ستمبر 2014 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 2 مارچ 2002 – 12 مئی 2006 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 14 مئی 2001 – 21 ستمبر 2001 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 24 جون 1991 – 12 مئی 1996 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 فروری 1948[2] | ||||||
وفات | 5 دسمبر 2016 (68 سال)[3][2] چنائے[4] | ||||||
وجۂ وفات | بندش قلب[3] | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ![]() | ||||||
مذہب | ہندو | ||||||
جماعت | آل انڈیا انا ڈراوڈا منیترا کژگم | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | رقاصہ، سیاست دان، اداکارہ، فلم اداکارہ | ||||||
اعزازات | |||||||
فلم فیئر اعزاز جنوبی |
|||||||
ویب سائٹ | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
ترمیم ![]() |
جے للتا بھارتی سیاست دان، تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ اور سابقہ اداکارہ تھیں۔ ان کا مکمل نام جے رام جے للتا ہے۔ انّا درمک منّز کژگم (اے آئی اے ڈی ایم کے ) کی صدر تھیں۔ چوبیس فروری 1948ء کو پیدا ہونے والی جے للِتا کا بچپن ان کے والد کے انتقال کے بعد مشکلوں میں گزرا۔ سیاست میں آنے سے قبل انہوں نے فلموں میں کام کیا۔[5] 1982 میں تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم جی راما چندرن انہیں سیاست میں لے آئے۔ وہ ان کے ساتھ کئی فلموں میں ہیرو رہ چکے تھے۔ پہلی بار 1984 میں راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئیں اور1988 میں پارٹی کی صدر بنیں۔ سن 1991میں ریاست کی پہلی منتخب خاتون وزیر اعلیٰ بنیں۔ 1996 میں ڈی ایم کے سے بری طرح ہار گئیں۔ پھر 2001 کے انتخابات میں اکثریت ملی اور وہ دوسری بار وزیر اعلیٰ بنیں۔ بدعنوانی کے معاملوں میں انہیں چند ماہ کے لیے وزیر اعلیٰ کا عہدہ چھوڑنا پڑا۔ 2002 میں وزیر اعلیٰ بنیں۔ 2006 کے صوبائی انتخابات میں ان کا پارٹی کو شکست ہوئی۔ 5 دسمبر 2016ء کی رات 11:30 کو چینئی میں ان کا انتقال ہو گیا۔[6][7]
اعزازات[ترمیم]
اعزاز | فاتح | نامزدگیاں |
---|---|---|
5 | 5 | |
|
8 | 8 |
5 | 5 | |
|
1 | 1 |
|
1 | 1 |
|
7 | 7 |
![]() |
ویکی کومنز پر جے للتا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Panneerselvam sworn in as Tamil Nadu chief minister"۔ The Times of India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-07۔
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jayalalitha-Jayaram — بنام: Jayalalitha Jayaram — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب http://www.bbc.com/news/world-asia-india-38218232
- ↑ India Jayalalitha death: Masses mourn 'iron lady' — اخذ شدہ بتاریخ: 6 دسمبر 2016
- ↑ "From Kollywood to Fort St George: A timeline of Jayalalithaa's life in film and politics"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ "Jayalalithaa's health: AIADMK MLAs' meeting postponed"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-05۔
- ↑ "Jayalalitha passes away"۔ Indian Express۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- 1948ء کی پیدائشیں
- 24 فروری کی پیدائشیں
- 2016ء کی وفیات
- 5 دسمبر کی وفیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی بھارتی سیاست دان خواتین
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بھارتی اداکار سیاست دان
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- تمل ناڈو کی اداکارائیں
- تمل ناڈو کی خواتین سیاست دان
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تمل ناڈو کے وزرائے اعلیٰ
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- ہندوستانی سیاستدان