لکشمی (اداکارہ)
لکشمی (اداکارہ) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 دسمبر 1952ء (72 سال)[1][2] چنئی |
شہریت | بھارت |
شریک حیات | موہن شرما (1975–1980) |
اولاد | ایشوریا |
والدہ | کماری رکمنی |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکارہ ، ادکارہ ، فلمی ہدایت کارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
یارگودیپڈی وینکٹا مہالکشمی (پیدائش 13 دسمبر 1952ء)[3] ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ جو اپنے فلمی نا ملکشمی سے جانی جاتی ہے۔ انھوں نے 1961ء میں ایک تمل فلم سری والی کے ذریعے فلمی میدان میں قدم رکھا تھا۔ بطور مرکزی اداکارہ ان کی شروعات 1968ء میں تمل فلم جیونسم میں ہوئی تھی۔ اسی سال، انھوں نے بالترتیب گوا ڈالی سی آئی ڈی 999 اور باندھیوالو فلموں سے کناڈا اور تیلگو فلموں میں کام کا آغاز کیا۔ 1974ء میں، ان کی دوسری ملیالم فلم، چٹکاری پورے بھارت میں ایک بلاک بسٹر فلم تھی۔
اس کے بعد وہ تمل، ملیالم، کنڑا، تیلگو اور مختلف دیگر زبانوں میں متعدد تجارتی لحاظ سے کامیاب فلموں میں نظر آئیں۔انھوں نے بہترین اداکارہ کا ایک قومی فلم اعزاز، نو فلم فیئر اعزازات، تین نندی اعزاز، بہترین اداکارہ کے لیے کیرالا ریاستی فلم اعزاز، فلم ہوو ہنوں کے لیے کرناٹک ریاستی فلم اعزاز، بنگال فلم جرنلسٹ ایسوسی ایشن اعزاز اور مختلف دیگر ریاستی اعزاز جیتے ہیں۔وہ واحد اداکارہ ہیں جنھوں نے چاروں مختلف زبانوں میں سب سے زیادہ اعزاز جیتنے کے ساتھ نو بار فلم فیئر اعزاز جیتا ہے۔[4][5][6][7][8][9]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر لکشمی (اداکارہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0482285/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولائی 2016
- ↑ بنام: Lakshmi — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/184470
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔[مردہ ربط]
- ↑ https://archive.org/download/41stAnnualFilmfareBestTeluguFilmKannadaActorActressDirector/41st%20annual%20filmfare%20best%20telugu%20film%20kannada%20actor%20actress%20director.jpg
- ↑ Sir Stanley Reed (22 اگست 1976)۔ "The Times of India Directory and Year Book Including Who's who"۔ Times of India Press – Google Books سے
- ↑ "The Times of India Directory and Year Book Including Who's who"۔ Times of India Press۔ 22 اگست 1978 – Google Books سے
- ↑ "The Times of India Directory and Year Book Including Who's who"۔ 22 اگست 1980 – Google Books سے
- ↑ "34th Annual Filmfare Awards South Winners"۔ 28 مئی 2017۔ 28 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2019 – Internet Archive سے
- ↑ "Collections"۔ 1991
- 1952ء کی پیدائشیں
- 13 دسمبر کی پیدائشیں
- نندی اعزاز یافتہ شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تمل شخصیات
- تیلگو شخصیات
- چنائی کی اداکارائیں
- فلم فیئر فاتحین
- قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- تمل ٹیلی ویژن کی اداکارائیں