مندرجات کا رخ کریں

تبو (اداکارہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تبو (اداکارہ)
(بنگالی میں: তাবু ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 نومبر 1971ء (54 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ گہرا بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.69 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 65 کلو گرام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
فرح   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل ،  فلم اداکارہ ،  [[:اداکار|ادکارہ]] [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  بنگلہ ،  ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری [4]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فنون میں پدم شری   (2011)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:ماچس ) (1997)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تبسم فاطمہ ہاشمی (ولادت: 4 نومبر 1971)[5][6] جن کو ان کے فلمی نام تبو سے جانا جاتا ہے، ایک بھارتی بالی وڈ اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے تیلگو، تمل، ملیالم، بنگالی اور مراٹھی سمیت دیگر علاقائی مختلف زبانوں کی فلموں میں بھی کام کیا۔ ان کو ہندوستان کی ایک بہترین اداکارہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔تبو مختلف کرداروں میں نظر آتی ہیں۔ انھوں نے علاقائی فلموں کے علاوہ امریکی پروڈکشن میں بھی کام کر چکی ہیں۔[7][8][9] تبو دو قومی فلم ایوارڈز بہترین اداکارہ کے لیے اور چھ فلمی ایوارڈ جیت چکی ہیں جن میں بہترین اداکارہ کے لیے ریکارڈ چار نقاد ایوارڈ بھی شامل ہیں۔2011ء میں، ہندوستان کی حکومت نے انھیں ملک کا چوتھا سب سے بڑا شہری اعزاز، پدم شری سے نوازا۔[10]

ابتدائی زندگی اور پس منظر

[ترمیم]

تبو 4 نومبر 1971 میں بھارت کے شہر حیدرآباد میں جمال ہاشمی اور رضوانہ کے ہاں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کا تعلّق حیدرآبادی مسلم خاندان سے ہے۔[11][5]ان کا اصلی نام تبسم فاطمہ ہاشمی تھا۔ ان کے والدین کی فورا بعد ہی طلاق ہو گئی۔[12] تبو 1983 میں ممبئی چلی گئیں اور 2 سال سینٹ زیوئرس کالج میں تعلیم حاصل کی۔[13][14]

تبو شبانہ اعظمی ، تنوی اعظمی اور بابا اعظمی کی بھانجی اور اداکارہ فرح ناز کی چھوٹی بہن ہیں۔[15]

سال [ا] فلم قسم/درجہ نتیجہ حوالہ.
1995 وجئے پت فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ فاتح [16]
1996 ماچس فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد [17]
جیت فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ نامزد [18]
1998 وراثت فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نقاد اداکارہ فاتح [19]
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد [20]
2000 ہو تو تو فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نقاد اداکارہ فاتح [21]
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد [22]
2001 استیتوا فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نقاد اداکارہ فاتح [23]
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد [24]
2002 چاندنی بار فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد [25]
2008 چینی کم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نقاد اداکارہ فاتح [26]
2015 حیدر فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ فاتح [27]
2016 درشیم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ نامزد [28]
2019 اندھادون فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد [29]
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نقاد اداکارہ نامزد

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Tabu Wiki, Age, Boyfriend, Husband, Family, Biography & More — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جون 2023
  2. ربط: https://d-nb.info/gnd/142227129 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0184076 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2022
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0184076 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  5. ^ ا ب Nihalani, Govind؛ Chatterjee, Saibal (2003)۔ Encyclopaedia of Hindi cinema۔ دائرۃ المعارف بریٹانیکا (India), Popular Prakashan۔ ص 634۔ ISBN:81-7991-066-0
  6. "Birthday special: Tabu's 10 best performances over the years"۔ سی این این نیوز 18۔ 4 نومبر 2014۔ 2014-11-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-03
  7. Banerjee, Arnab (5 جون 2007)۔ "Tabu: making understatement an art"۔ Hindustan Times۔ 2007-10-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-10-10
  8. Garima Satija (3 فروری 2020). "With A Plethora Of Bold Roles & Stellar Acting, It's Time B-Town Addresses Tabu As 'Superstar'". Indiatimes (انگریزی میں). The Times Group. Retrieved 2020-05-09.
  9. Sushmita Biswas (13 ستمبر 2015). "An offbeat act". The Telegraph (انگریزی میں). Retrieved 2020-05-09.
  10. Padma Awards Announced. Ministry of Home Affairs. 25 January 2011
  11. Shraddha Jahagirdar-Saxena (25 جولائی 2007)۔ "Nothing serious about Tabu"۔ Verve۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-08
  12. Swarup, Harihar (29 اپریل 2007)۔ "Tabu, an actor who does not need make-up"۔ The Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-10
  13. "Tabu: Lesser known facts"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-31
  14. Martyris, Nina (26 اپریل 2003)۔ "When dosa was a luxury"۔ The Times of India۔ 2013-07-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-10-10
  15. Bhatt, Rajeev (9 مارچ 2007)۔ "Tabu: As she likes it!"۔ Hinduonnet.com۔ 2007-10-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-10-10
  16. "Filmfare winners of the year 1995"۔ فلم فیئر۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-15
  17. "Filmfare Awards Nomination Form"۔ Filmfare۔ 1997-04-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-15
  18. "Filmfare Awards Nomination Form"۔ Filmfare۔ 1997-04-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-15
  19. "Filmfare winners of the year 1998"۔ فلم فیئر۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-15
  20. "Filmfare Nominees and Winners" (PDF)۔ Filmfare۔ ص 97–99۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-15
  21. "Filmfare winners of the year 2000"۔ فلم فیئر۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-15
  22. "Filmfare Nominees and Winners" (PDF)۔ Filmfare۔ ص 104–106۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-15
  23. "KAHO NA PYAR HAI Grabs 9 Awards at the 46th Filmfare Awards"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-15
  24. "Filmfare Nominees and Winners" (PDF)۔ Filmfare۔ ص 107–109۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-15
  25. "Filmfare Nominees and Winners" (PDF)۔ Filmfare۔ ص 110–112۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-15
  26. "TZP, SRK, Kareena emerge winners at 53rd Filmfare"۔ Zee News۔ 23 فروری 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-15
  27. "60th Filmfare Awards: Kangana Ranaut, Shahid Kapoor bag the best actor awards"۔ India Today۔ 2 فروری 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-15
  28. "Nominations for the 61st Britannia Filmfare Awards"۔ فلم فیئر۔ 11 جنوری 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-15
  29. "Nominations for the 64th Vimal Elaichi Filmfare Awards 2019"۔ فلم فیئر۔ 12 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-15